Advertisement

کھیل

حسین طلعت کندھے کی انجری کا شکار

حسین طلعت بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران کندھے کی انجری کا شکار حسین طلعت بنگلہ دیش فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے ابتدائی تشخیص کے بعد، حسین طلعت کو تفصیلی معائنے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے دو کھلاڑی پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر گوداکیش موتی اور زمبابوے کے فاسٹ بولربلیسنگ موزاربانی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گوداکیش موتی لاہور قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ تھے اور انہوں نے اپنے فیصلے سے فرنچائز انتظامیہ کو باخبر کیا۔ لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ موتی […]

سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ،بحث چھڑ گئی

ڈھاکا میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران پاکستانی بیٹر سلمان آغا غیر معمولی انداز میں رن آؤٹ ہو گئے جس کے بعد میدان میں کچھ دیر کے لیے گرما گرم صورتحال پیدا ہو گئی۔ یہ واقعہ پاکستان کی اننگز کے 39ویں اوور میں پیش آیا جب […]

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بنگلا دیش کو شکست دیکرسیریز برابرکردی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے  میں بنگلا دیش کو128رنز سےشکست دے دی،خراب موسم کے باعث بنگلا دیش کو 32اوور میں 243رنز کا ہدف دیا گیا تھا،بنگلا دیش کی ٹیم 243رنز کے تعاقب میں 114رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان کی جانب سے معاذ صداقت نے 75رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، سلمان علی آغا 64 […]

چیئرمین پی سی بی کا جاب نہ کرنے والے ہاکی پلئیرز کو ملازمتیں دینے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی نے جاب نہ کرنے والے ہاکی پلئیرز کو ملازمتیں دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ، محسن نقوی نے 8 برس بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ محسن نقوی نے […]

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی

پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن(psl 11) کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ اس موقع پر پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں فرنچائز مالکان کا کردار کافی […]

فاسٹ گیند کے خطرے سے بچاؤ کیلئے کین ولیمسن نے نیا برانڈ متعارف کرا دیا

نیوزی لینڈ کے اسٹار بلے باز کین ولیمسن نے کرکٹ کھلاڑیوں کے تحفظ کیلئے ایک نئی کاروباری لائن متعارف کرا دی ہے، جس میں بلے بازوں کیلئے خاص حفاظتی سامان شامل ہے۔ کین ولیمسن نے ایک بیان میں بتایا کہ 2012 میں جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر  ڈیل اسٹین کی ایک تیز گیند ان کے حفاظتی […]

گرل فرینڈ کے ساتھ جیت کا جشن، ہاردک پانڈیا مشکل میں پھنس گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے کے بعد گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منانا ہاردک پانڈیا کو مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی کرکٹر نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی جیت کا جشن اپنی دوست مہیکا شرما کے ساتھ گراؤنڈ میں منایا، بھارتی فاسٹ بالر ہاردک پانڈیا کا بھارتی جھنڈا لپیٹ کر گرل فرینڈ […]

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق پاکستانی بلے باز صاحبزادہ فرحان دو درجے تنزلی […]

دی ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی اسپنرز کی بڑی ڈیل، ابرار احمد کروڑوں میں فروخت

انگلینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ دی ہنڈرڈ لیگ کی 2026 پلیئر نیلامی میں پاکستانی اسپنرز نے نمایاں توجہ حاصل کر لی۔ نیلامی کے دوران پاکستان کے مسٹری اسپنر ابراراحمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر خاصی بحث چھڑ گئی۔ رپورٹس کے مطابق سن رائزرز لیڈز نے ابراراحمد […]

مشرق وسطیٰ کی صورتحال ، سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی کر دی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز 13 سے 25 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانی تھی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وائٹ بال سیریز کو […]

پی ایس ایل 11: ڈیوڈ وارنر دوبارہ کراچی کنگز کے کپتان مقرر

کراچی کنگز نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں بھی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل میں پہلا میچ 27 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گی۔ 39 سالہ وارنر نے پی ایس ایل 10 میں 11 میچز میں 368 رنز بنائے […]

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ون ڈے ، پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ،پاکستان کی چھٹی وکٹ 70 رنز پر گر گئی۔ بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کے پہلے 6 کھلاڑیوں میں سے کوئی جم کر نہیں کھیل سکا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے 4 […]

قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ہاکی عالمی کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ٹیم کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف کھلاڑیوں کی محنت […]