گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے جی بی اے 17 (داریل) میں پولنگ کے بعد سنگین انتخابی بے ضابطگیوں اور پرتشدد واقعات کا انکشاف ہوا ہے۔ حلقے کے ریٹرننگ افسر (آر او) نے اس حوالے سے ایک تفصیلی اور تشویشناک رپورٹ ڈپٹی کمشنر دیامر کو ارسال کر دی ہے، جس میں الیکشن کے دوران پیش آنے […]
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ترقیاتی بجٹ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پی ایس ڈی پی پر حکومت اور اتحادیوں کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ،وفاق چھوٹے صوبوں پر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زیادہ پیسہ خرچ کرے گا۔ افغانستان دہشتگرد گروہوں کے خلاف […]
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کے اپنے وعدے پورے نہیں کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں کے باعث پاکستان کو شدید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنان آرمی کے کمانڈر اِن چیف روڈ ولف ہائیکل نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سید عاصم منیر سے روڈولف ہائیکل نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس رعایتوں میں مزید کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات میں ٹیکس اصلاحات پر اتفاق رائے ہوا ہے، جس کے تحت بجٹ 26-2026 […]
آئی ایم ایف نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ حکومت نے جی ایس ٹی میں اضافے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے […]
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حج سے متعلق قیاس آرائیوں پر بیان جاری کر دیا ہے۔ اس سال وسیم اکرم نے مصباح الحق اور فخر عالم کے ہمراہ حج کیا ، ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنیں بلکہ وسیم اکرم کا بالنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنا […]
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے معروف اور جذباتی سپورٹر عبدالجلیل عرف “چاچا کرکٹ” نے رواں برس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ وہ لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کی آخری بار براہ راست سپورٹ کریں گے۔ “چاچا کرکٹ” کے […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 5 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جس میں تنخواہ دار طبقے کے لیے اہم ریلیف اقدامات کی تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے گئے ہیں جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 22، 22 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کمی کے بعد 381 روپے 78 پیسے ہو گئی۔ جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے […]
کابل: افغان شہری کا پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک افغان شہری نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے معاشی اور سماجی بحران کا ذمہ دار افغان طالبان حکومت کو […]
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے ایراسمس منڈس اسکالرشپ میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 2026 کے نتائج کے مطابق پاکستان سے 98 طلبہ اس مکمل فنڈڈ پروگرام کے لیے منتخب ہوئے، جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس طرح پاکستان نے […]
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ امریکی […]
پاکستان میں پہلی بار مالیاتی خسارہ ایک فیصد سے بھی کم ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 9 ماہ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے0.7فیصد رہا، ،گزشتہ مالی سال اسی مدت میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے2.6فیصد تھا۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول رواں مالی سال […]