عالمی فٹبال تنظیم فیفا کے چیف آپریٹنگ افسر ہیمو شرگی نے کہا ہے کہ 2026 کا ورلڈ کپ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باوجود اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوگا۔ امریکی شہر ڈلاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ ایک بہت بڑا ایونٹ ہے اور اسے ملتوی […]
شاہین آفریدی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانکی ٹیم میں تین کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔ ڈھاکا میں پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت اور شامل حسینکو قومی ون ڈے ٹیم میں […]
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی ٹرافی مندر لے جانے پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں سابق کرکٹر اور رکن پارلیمنٹ کرتی آزاد نے اس اقدام پر سخت تنقید کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ ٹرافی کے ہمراہ ایک مندر پہنچے، جس پر سوشل میڈیا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم کے نئے نام کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں، خواہش مند افراد اپنی پرپوزل 24 مارچ تک پی سی بی کو جمع کرا سکتے ہیں۔ پی سی بی نے ماضی میں بھی قذافی اسٹیڈیم کے […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک جاری رہے گا۔ اور مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل سیزن 11 میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جن میں دو نئی فرنچائزز حیدرآباد کنگزمین اور […]
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کرکٹ سے وقتی آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھیلنے کی ہدایت نہیں دی، جس کے باعث وہ جاری ٹورنامنٹ میں لاہور وائٹس کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ بابر اعظم نے اپنے […]
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی اوپنر بیٹر سنجو سیمسن نے سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ سنجو سیمسن کی اننگز کی بدولت بھارت نیوزی لینڈ کو 256 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب رہا، بھارتی بیٹر نے 46 گیندوں پر آٹھ چھکوں […]
سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام […]
دفاعی چیمپئن بھارت نے تیسری بار ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا ،بھارت نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو96رنز سے شکست دی،بھارت ٹی 20ورلڈ کپ کا دفاع کرنیوالاپہلا ملک بن گیا ،بھارت نے مسلسل دوسری بار، مجموعی طور پر تیسری بار ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا۔ احمد آباد میں ہونے والے فائنل میں 256رنز کے تعاقب […]
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے میچز کی ممکنہ تاریخیں سامنے آ گئیں،فائنل 3 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل11 دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلے مرحلے میں ہر ٹیم 7 میچز کھیلے گی۔دوسرے مرحلے میں تمام ٹیمیں 3 ، تین میچز کھیل سکتی […]
احمد آباد (8 مارچ 2026): بھارتیوں نے اپنے وزیراعظم کے نام سے منسوب مودی اسٹیڈیم کو اپنی ٹیم کے لیے پنوتی (منحوس) قرار دے دیا۔ بھارت میں توہم پرستی عام بات ہے اور ہر چیز کو وہم کے ترازو میں تولا جاتا ہے۔ آج احمد آباد میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل […]
قاہرہ(8 مارچ 2026): ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر راؤنڈ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے فائنل معرکے میں دنیا کی چوتھی نمبر کی ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو 1-4 […]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف بولنگ شروع کر دی، حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کا آغاز کیا۔ میڈیکل پینل نے حارث رؤف کی بولنگ کا جائزہ لنے کے بعد انہیں ورلڈ کپ میں سلیکشن کےلیے فٹ قرار دیدیا۔ یاد رہے کہ حارث رؤف ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف […]
نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ بریٹ رینڈل نے 25 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں جو ان کے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ ہے، یہ نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک ٹیم سینٹرل ڈسٹرکٹس کی بھی بہترین باؤلنگ پرفارمنس ہے۔ […]