فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ایران کے وزیر کھیل نے عالمی فٹبال مقابلوں کے بائیکاٹ کا عندیہ دیا ہے۔ ترجمان فیفا نے کہا کہ فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کے میچز طے شدہ شیڈول کے مطابق […]
پی ایس ایل فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے اپنی ٹیم کے کپتان کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مارنس لبیوشین حیدر آباد کنگز مین کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔ Hyderabad Kingsmen have officially announced Marnus Labuschagne as their captain for HBL PSL 11. 🏏👑 🎟️ Get your tickets now: https://t.co/khPS0MPxLl #HBLPSL | #NewEra pic.twitter.com/8Kkd09na4Y […]
بنگلا دیش سے ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد شاہد آفریدی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف شکست کے بعد سلیکشن کمیٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد اس ناکامی پر سلیکشن […]
بھارتی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کا سب سے بڑا ہدف آئندہ ان ڈے ورلڈ کپ جیتنا ہے، خاص طور پر اس لیے کہ 2023 کے فائنل میں شکست کے بعد ٹیم اس مقصد کے مزید قریب محسوس کر رہی ہے۔ بھارت ناقابلِ شکست کارکردگی کے […]
آئی سی سی نے فروری کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صاحبزادہ فرحان ٹاپ اسکورر رہے، جنہوں نے 160.25 کے شاندار اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 383 رنز بنائے، قومی بلے […]
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ اور کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے تک رکھی جا سکتی ہے۔ جبکہ ڈبل ہیڈر […]
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میرپور میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران ایک متنازع امپائرنگ فیصلے پر پاکستان نے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے۔پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے میچ ریفری کے سامنے آن فیلڈ امپائر کے فیصلے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے واقعے کی وضاحت طلب کرلی۔ اطلاعات کے مطابق اعتراض اس […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے راولپنڈی پنڈیز نے فاسٹ بولر زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق زمان خان انجری کے باعث ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جس کے بعد اسکواڈ میں یہ تبدیلی کی گئی ہے۔ ذرائع […]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ جس کے بعد پی ایس ایل 11 میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے، اُن کے کندھے کا جوڑ […]
قومی سلیکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ پلئینگ الیون میں ہمارا عمل دخل نہیں۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبران نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی۔ مصباح الحق، سرفراز احمد، اسد شفیق اور عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کی، قومی […]
قومی کرکٹر حسین طلعت بنگلہ دیش کے خلاف سیریز اور پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے ہیں۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے حسین طلعت کے بائیں کندھے کی ہڈی ڈس لوکیٹ ہو گئی تھی۔ ابتدائی طبی امداد […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلمان علی آغا بنگلا دیش کے خلاف میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر غصے میں آ گئے […]
پاکستان کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اورپاکستان آرمی کے ریٹائرڈ میجر حافظ الدین احمد، بنگلا دیش کی پارلیمنٹ کے اسپیکر بن گئے۔ سات مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے والے حافظ الدین احمد بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے ۔ ان کا تعلق وزیر اعظم طارق رحمان کی حکمران جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی سے ہے۔ […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 11 کے دوران مخصوص انکلوژر کیلئے ڈیجیٹل ٹکٹ کا آپشن ہو گا، یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہو گا۔ ان انکلوژر کے ٹکٹ […]