الجزیرہ کو انٹرویو میں صومالیہ کے وزیر خارجہ علی عمر نے اسرائیل کے متنازع ملک صومالی لینڈ کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کو اپنی خودمختاری کے خلاف اور ناقابلِ برداشت جارحیت قرار دیا۔ صومالی وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا کہ اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا ایک مقصد غزہ سے فلسطینیوں کی بے […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی وزارتِ دفاع نے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو فوری طور پر رخصت پر بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی۔ مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ معاملہ تب شروع ہوا جب سماجی کارکن بدر الحشام شہران المعروف چیگو برد نے مسلح افواج […]
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا۔ پی سی بی کو دنیا بھر سے 12 بولیاں موصول ہوئیں جن کی جانچ پڑتال کے بعد 10 کو اہل قرار دے دیا گیا۔ تکنیکی معیار پر پورا اترنے والی 10 پارٹیاں نیلامی کے مرحلے […]
تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انجری کی نوعیت کا حتمی اندازہ ایم آر آئی کے بعد ہی ہو سکے گا۔ اس انجری کے باعث شاہین آفریدی کے […]
سالگرہ کے موقع پر سامنے آنے والے اس ٹیزر نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، جبکہ فلم کی ریلیز تاریخ کا اعلان بھی اسی ٹیزر کے ذریعے کر دیا گیا۔ اپوروا لکھیا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سلمان خان کے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے تیار […]
آئیدا ماریا کے خاندان اور بیٹی فرننڈا وارگاس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مس یونیورس 1963 آخری لمحات تک آئی سی یو میں زیرِ علاج رہیں۔ آئیدا ماریا وارگاس 31 دسمبر 1944 کو پورٹو الیگرے میں پیدا ہوئیں۔ 1962 میں صرف 17 سال کی عمر میں انہوں نے ریو […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ آپریشن کے دوران […]
سپریم کورٹ نے آئینی عدالت کو مقدمات منتقل ہونے کے معاملے پر جاری اعلامیے میں مقدمات منتقلی کے بعد سامنے آنے والے نئے اعدادوشمار کی تفصل جاری کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 33 ہزار 796 رہ گئی ہے جبکہ 13 نومبر تک 56 ہزار 608 مقدمات […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صومالی لینڈ ان ممالک میں شامل ہے جو غزہ سے فلسطینیوں کی ممکنہ آبادکاری کے حوالے سے اسرائیل سے بات چیت کر رہے تھے۔ 1991 میں صومالیہ سے علیحدگی […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا۔ جس میں کہا گیا کہ یہ جوابی اقدام امریکا کی جانب سے تائیوان کو ریکارڈ 11.1 ارب ڈالر کے اسلحہ پیکج بیچنے کے فیصلے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا […]
اییشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شائقین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق میلبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز 93 ہزار 442 افراد میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس […]
جمعہ کو سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعطم صرف دو رنز بناسکے اور ٹام کوران کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ میچ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے 37 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ سڈنی سکسرز نے میلبرن اسٹارز کو جیت کیلئے […]
یہ فلم 1990 میں ریلیز کی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عالمی شہرت یافتہ فلم بن گئی جس کی کہانی اور کردار آج بھی فلم بینوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ کرسمس اور ہوم الون یہ فلم آج بھی کرسمس کی روایات کا لازمی حصہ سمجھی جاتی ہے کیوں کہ فلم کا مرکزی کردار یعنی […]
فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر شوٹنگ مکمل ہونے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم پر کئی ماہ کی محنت، لگن اور کہانی کو کیمرے میں قید کیا گیا ہے، اور اب ریلیز کے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز ہوچکا ہے۔ ان کے مطابق ناظرین کے لیے آگے مزید دلچسپ سرپرائزز بھی […]