دمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا اور اب ٹاس جینتے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث 12، 12 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے، پاکستان کی دعوت پر سری لنکا پہلے بیٹنگ کررہا ہے۔
اس سے قبل پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-1 کی برتری سے جیت رکھی ہے جبکہ دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
















Leave a Reply