Advertisement

تازہ ترین

اگر انجری نہ ہوئی تو ’انشاءاللہ‘ ایک ہزار گول کروں گا، رونالڈو کی ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نمایاں کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا۔ سال 2025 کے دوران رونالڈو نے تمام مقابلوں میں مجموعی طور پر 40 گول اسکور کیے، جو ان […]

تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز : پاکستان اور زمبابوے کا میچ بارش کی نظر

ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے سمیر منہاس (142) اور عثمان خان (121) کی شاندار سنچریز کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 354 رنز بنائے۔ حذیفہ احسن نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔ […]

بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کمرے میں اداکارہ کی لاش جس انداز میں پائی گئی اُس سے خودکشی کے خدشے کو تقویت ملتی ہے۔ یہ اداکارہ نندنی کی لاش تھی جو تامل اور کنڑ ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تھیں اور بنگلور میں رہائش پذیر تھیں۔ انھوں نے خودکشی نوٹ بھی […]

کنسرٹ میں پرفارمنس کے دوران افسوسناک حادثہ؛ شائے گل شدید زخمی؛ ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو کنسرٹ میں شائے گل کی پرفارمنس کو ریکارڈ کر رہا تھا اور اس دوران گلوکارہ کے نہایت قریب آگیا۔ اسی دوران ڈرون آپریٹر کے […]

ادارے پر حملہ پیپلز پارٹی کرتی تو نجانے ہمارا کیا حشر ہوتا، پی ٹی آئی کے ساتھ تو کچھ بھی نہیں ہوا، بلاول

لاڑکانہ چلڈرن اسپتال میں آئی سی یو کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام اور جمہوریت کی بقا کے لیے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں دونوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، اگر انتہاپسندی کی سیاست کی جائے گی تو اس کے جواب میں جو سختی ہوتی ہے اس پر شکایت نہیں […]

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں وزیر داخلہ نے ڈیجیٹل وال پر شہر کی مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لیا اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے امن عامہ کے اقدامات کا مشاہدہ کیا۔ کنٹرول روم میں سپیشل چائنیز ڈیسک پر سیکورٹی سرویلنس کا معائنہ بھی کیا گیا۔ وزیر […]

اٹلی پاکستانی شہریوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے ترجمان کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے مجموعی طور پر ساڑھے دس ہزار نوکریوں کا کوٹہ فراہم کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت ہر سال 3,500 پاکستانی شہری روزگار کے لیے اٹلی جا سکیں گے، جن میں 1,500 سیزنل جبکہ 2,000 نان […]

نیتن یاہو کی امریکا میں ٹرمپ سے ملاقات، غزہ پر بڑا فیصلہ متوقع

اسرائیلی حکام کے مطابق نیتن یاہو آج امریکا روانہ ہوں گے اور ایک روز بعد فلوریڈا میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ رواں سال کے دوران نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا کا پانچواں دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ اور علاقائی ثالث اسرائیل […]

عماد وسیم کا اہلیہ کو طلاق دینے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ ‘طویل سوچ وبچار اور مسلسل اختلافات، جو گزشتہ چند برسوں سے حل نہیں ہوسکے، کے بعد میں نے طلاق کے لیے کیس دائر کردیا ہے’۔ انہوں نے لکھا کہ ‘میری درخواست ہے کہ ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں اور ہماری پرانی […]

محسن نقوی کا وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کریں گے، پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، علی ترین اگر نئی ٹیم کی بولی میں کامیاب ہوں گے تو وہ ضرور ٹیم کے […]

ریحام رفیق کا ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف، مداحوں سے کیا اپیل کی؟

کچھ عرصے سے ڈپریشن کے باعث سوشل میڈیا سے دور رہنے والی اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں ذہنی دباؤ سے نبردآزما ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے مداحوں اور عوام سے اپیل کی کہ اگر کوئی شخص اپنی ذہنی مشکلات کے بارے […]

سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی

64 سالہ سنیل شیٹی جو اب نانا بھی بن چکے ہیں آج بھی اپنی شاندار فٹنس اور مضبوط شخصیت کے باعث نوجوانوں کے لیے ایک مثال سمجھے جاتے ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہیں یہ آفر اس وقت کی گئی تھی تاہم انہوں نے واضح طور پر انکار کردیا۔ سنیل شیٹی کا […]

بھارت کے مزید جہاز بھی گراسکتے تھے، جنگ مسلط کی تو ہمارا فیلڈ مارشل ناکوں چنےچبوا دے گا، صدر زرداری

گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں شہادت کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی بی کی شہادت ہمیں تقسیم کرنے کا دن تھا مگر میں نے بے نظیر کی روح جو کہہ رہی تھی اُس کے مطابق پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قیامت […]

غزہ میں قیام امن کیلیے حصہ لینے کو تیار، حماس کو غیرمسلح کرنے کی کوشش میں شریک نہیں، نائب وزیراعظم

دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر کا حالیہ دورۂ پاکستان انتہائی کامیاب رہا اور صدر یو اے ای و وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت اور تعمیری تھی۔ اسحاق ڈار کے مطابق سعودی عرب، چین اور متحدہ عرب امارات […]