پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کی شادی تقریباً 15 ماہ بعد ختم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت زیادہ زیرِ بحث آیا جب طلاق کا نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ دستاویز کے مطابق، رجب علی بٹ، ولد محمد افزل بٹ نے اپنی […]
این ڈی ایم اے نے موسمی صورتحال کے بارے میں الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 12 مارچ کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ خطہ پوٹھوہار بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور میانوالی میں آندھی اور ہلکی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ جلد ختم کرنے کے اعلان کے اثرات تیل کی قیمتوں پر نظر آنے لگے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل نئی قیمت 90 […]
عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی کرنسی کی قدر کو حقیقی مؤثر شرح تبادلہ کے مطابق ایڈجسٹ کرے، جس کے نتیجے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ جاری مشاورت کے دوران ادارے نے کہا ہے کہ شرح تبادلہ کو […]
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ ، 39 ہزار 565 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 […]
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے تعلیمی ادارے 16 سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔ جبکہ سرکاری گاڑیوں کے لیے 50 فیصد فیول کم کر دیا گیا ہے۔ دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے اور جمعہ کو ملازمین گھر سے کام کریں گے۔ سندھ کے […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی عدالتوں میں کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں قومی جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں توانائی بحران کے پیش نظر متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہائی کورٹس اور وفاقی شرعی عدالت میں […]
ایران جنگ پر امریکا کی لاگت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ امریکی ٹیکس دہندگان کے مطابق ایران جنگ میں 10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ ہو چکی ہے۔ دوسری جانب امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کا امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ممکن ہے آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کروں،امریکا […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میزائل حملے جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور موجودہ حالات میں امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ ایران […]
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے حکومت سے بالفور ڈیکلیئریشن پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے 40 سے زائد ارکان نے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو خط لکھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر بالفور ڈیکلیئریشن پر معافی مانگیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے […]
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کرکٹ سے وقتی آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھیلنے کی ہدایت نہیں دی، جس کے باعث وہ جاری ٹورنامنٹ میں لاہور وائٹس کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ بابر اعظم نے اپنے […]
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں چار ایرانی سفارتکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملہ لبنان کے ایک حساس علاقے میں ہوا، جس کے فوری بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایرانی حکام نے اس واقعے کی شدید مذمت کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط ارسال کرتے ہوئے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں ایرانی قیادت، عوام اور امت مسلمہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے […]
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی اوپنر بیٹر سنجو سیمسن نے سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ سنجو سیمسن کی اننگز کی بدولت بھارت نیوزی لینڈ کو 256 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب رہا، بھارتی بیٹر نے 46 گیندوں پر آٹھ چھکوں […]