Advertisement

کھیل

نسیم شاہ نے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی

اسلام آباد، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی پوسٹ ان کے ذاتی خیالات کی عکاسی نہیں کرتی۔ نسیم شاہ نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ پوسٹ میری ٹیم کی جانب سے کی گئی تھی […]

لاہورقلندرز نے شاہین شاہ آفریدی پر بڑا جرمانہ عائد کر دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے الزام میں 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق واقعہ ایک ہوٹل میں پیش آیا، جسے بعض حلقوں کی جانب سے حقائق کے برعکس پیش […]

15 سالہ سوریاونشی کیلئے بھارتی ٹی 20 ٹیم کے دروازے کھلنے لگے

سابق بھارتی کرکٹرز محمد کیف اور پیوش چاؤلہ نے 15 سالہ ابھرتے ہوئے بیٹر ویبھوو سوریاونشی کو بھارت کی ٹی 20 ٹیم میں جلد شامل کرنے کی حمایت کر دی ہے۔ نوجوان کھلاڑی نے   میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نہ صرف پہلی ہی گیند پر چھکا لگایا بلکہ ایک میچ میں صرف 35 گیندوں پر سنچری […]

سوشل میڈیا پر سیاسی پوسٹ ہرگز برداشت نہیں ، پی سی بی کی کھلاڑیوں کو وارننگ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرز میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پوسٹس نہیں کریں گے، کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے قواعد پر عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا […]

پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں فخر زمان کے خلاف فیصلہ سنا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بال ٹمپرنگ کے الزام میں فخر زمان کو 2 میچز کیلئے معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو  کراچی کنگز کے درمیان میچ کے آخری اوور میں پیش آیا، جب کراچی کو جیت کیلئے 14 رنز درکار تھے۔ اس دوران فخر زمان، کپتان شاہین شاہ آفریدی اور فاسٹ […]

پی سی بی نے لاہور قلندرز کے کھلاڑی سکندر رضا کی اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کرا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مقامی ہوٹل میں موجود سکندر رضا کی ان کے اہلخانہ سے ملاقات کا خصوصی انتظام کیا۔ سیکیورٹی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوٹل میں تعینات عملے کو آگاہ کیا گیا۔ جس کے بعد کھلاڑی کو اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کی اجازت دی گئی۔ زمبابوے کرکٹ […]

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ پی ایس ایل سیزن 11 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہونا تھا، تاہم دن میں ہونے والی بارش کی وجہ سے پچ ٹھیک […]

ایران فٹبال ٹیم اپنے گروپ میچز شیڈول کے مطابق امریکا میں کھیلے گی، فیفا صدر

ترکی، فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم اپنے گروپ میچز شیڈول کے مطابق امریکا میں ورلڈ کپ کھیلے گی۔ یہ اعلان ترکی میں ایران اورکوسٹاریکا کے درمیان ہونے والے فرینڈلی میچ کے وقفے کے دوران کیا گیا۔ فیفا صدر نے کہا کہ ایران کی ٹیم 15 جون کو […]

دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کا معاہدہ، بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا

لاہور، انگلینڈ کی معروف کرکٹ لیگ “دی ہنڈرڈ” میں پاکستانی اسپنر ابرار احمد کے بھارتی ملکیتی فرنچائز سن رائزرز لیڈز کے ساتھ معاہدے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں اس معاہدے پر شدید تنقید کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اپنے ایک کالم […]

پی ایس ایل 11 کے گانے کا ٹیزر جاری

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ معروف پاپ سنگر عاطف اسلم پی ایس ایل اینتھم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ دوسری جانب پی ایس ایل 11 کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی،پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔ بارش کی وجہ […]

پی ایس ایل 11، راولپنڈی پنڈیز نے زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے راولپنڈی پنڈیز نے فاسٹ بولر زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق زمان خان انجری کے باعث ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جس کے بعد اسکواڈ میں یہ تبدیلی کی گئی ہے۔ ذرائع […]

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

کرکٹ کے شائقین کیلئے خوشخبری ، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) پی ایس ایل الیون کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا۔   اس مرتبہ فیصل آباد بھی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا، پہلی بار اقبال اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے جبکہ شائقین […]

ایران کا ورلڈ کپ میچز امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے پر غور

ایران کی فٹبال فیڈریشن نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے ورلڈ کپ میچز امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے کے لیے فیفا سے بات چیت شروع کر دی ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد ٹیم کی سیکیورٹی پر سنگین خدشات پیدا […]

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے اہم کھلاڑی سائن کر لیا

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے قبل بنگلہ دیش کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شرف الاسلام کو براہ راست سائن کر لیا ہے۔ فرنچائز نے اس پیش رفت کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جہاں کو زلمی کی جرسی میں پیش کیا گیا۔ ٹیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]