Advertisement

کھیل

شاداب خان کو گلوبل سپر لیگ 2026 کیلئے پہلی بار منتخب کر لیا گیا

لاہور: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کو گلوبل سپر لیگ 2026 کے لیے فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز نے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوبل سپر لیگ 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ جہاں دنیا بھر کے کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں […]

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا 22واں میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر […]

کرس گیل کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل ہے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ چھکے مارنے کا عالمی ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے معروف بیٹر کرس گیل کے پاس ہے، انہیں یونیورس باس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کرس گیل کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور بے مثال بیٹسمین مانا جاتا […]

پی سی بی نے زمبابوین کھلاڑی پر 2 سال کی پابندی لگا دی

پی سی بی نے زمبابوین کھلاڑی پر 2 سال کی پابندی لگا دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ مزربانی پر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر دو سالہ پابندی عائد کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلیسنگ مزربانی اب پاکستان سپر لیگ کے آئندہ دو ایڈیشنز میں شرکت نہیں کر سکیں […]

نسیم شاہ پر پابندی لگنے والی تھی ، کس اہم شخصیت نے بچایا ؟ بڑا انکشاف

سابق کرکٹر نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ پر پابندی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق نسیم شاہ پر 2 سال کی پابندی لگنی تھی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کریڈٹ جاتا ہے انہوں نے پابندی نہیں […]

اٹلی مسلسل تیسری بار ورلڈ کپ سے باہر، بوسنیا سمیت کئی ٹیمیں کوالیفائی

چار بار کی عالمی چیمپیئن اٹلی کی قومی فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔ اٹلی کو بوسنیا و ہرزیگووینا کی قومی ٹیم نے پلے آف میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ زنیتسا میں کھیلے گئے میچ میں اٹلی کو ابتدائی طور پر برتری حاصل تھی، تاہم […]

عراق نے بولیویا کو شکست دیکر 40 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

عراق کی قومی فٹبال ٹٰم نے بولیویا کو 2-1 سے شکست دے کر 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پلے آف میچ میں عراق کی جانب سے پہلے علی الحمادی نے ابتدائی گول کیا، تاہم بولیویا نے برابری حاصل کر لی۔ دوسرے ہاف میں ایمن حسین کے فیصلہ کن گول نے […]

فخر زمان نے بال ٹیمپرنگ کیس میں میچوں کی پابندی کیخلاف اپیل دائر کر دی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر عائد 2 میچوں کی پابندی کے خلاف قومی کرکٹر فخر زمان نے باقاعدہ اپیل دائر کر دی۔ جس پر اب پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی سماعت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ […]

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کو6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز نے حیدر آباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی، ملتان نے 225 رنز کا بڑا ہدف محض 18.4 اوورز میں حاصل کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ فتح میں میں […]

بوسنیا کے انڈر 21 کھلاڑیوں نے اسرائیل ٹیم سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

ہنگری میں یوئیفا یورپی انڈر 21 چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ سے قبل بوسنیا کے انڈر 21 کھلاڑیوں نے اسرائیل کی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، جس نے کھیل کے آغاز سے قبل کشیدگی پیدا کر دی۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میچ سے قبل پیش آیا اور دونوں […]

پی ایس ایل 11: صائم ایوب نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

لاہور: پاکستان کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر صائم ایوب نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے کیریئر کے ایک ہزار رنز مکمل کر لیے۔       قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر صائم ایوب نے جارحانہ اور دلکش بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی […]

ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

انقرہ: ترکیہ کے فٹبال شائقین کا طویل انتظار ختم ہو گیا۔ کیونکہ قومی ٹیم نے 24 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ترکیہ نے پلے آف فائنل میں کوسوو کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں 1-0 سے کامیابی حاصل کر کے عالمی کپ میں جگہ بنائی۔ ترکیہ آخری بار 2002 کے […]

صاحبزادہ فرحان کا بڑا کارنامہ، ٹی20 میں 5 ہزار رنز مکمل

پاکستان کے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے 5 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ اعزاز صرف 160 اننگز میں حاصل کیا، جو ان کی مستقل مزاجی اور شاندار کارکردگی کا مظہر ہے۔ اس کارنامے کے بعد صاحبزادہ فرحان 160 اننگز […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو قصور وار قرار دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نسیم شاہ کو قصور وار قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا۔ پی سی بی نے نسیم شاہ کو قصور وار قرار دیتے ہوئے 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ حکام نے کہا ہے کہ نسیم شاہ نے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی۔ جس […]