شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19مارچ کواسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاداجلاس کی صدارت کریں گے،کراچی،لاہور،پشاور،کوئٹہ اور دیگر شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کا […]
این ڈی ایم اے (ndma)کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 17 سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 17 مارچ سے ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں پر اثر انداز […]
اسلام آباد کے ایک شہری نے عیدالفطر کے چاند کے اعلان سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک منفرد درخواست دائر کر دی ہے جس میں رؤیت ہلال کمیٹی کو ہدایت دینے کی استدعا کی گئی ہے کہ چاند نظر آتے ہی فوری طور پر اس کا اعلان کیا جائے۔ درخواست گزار عبد اللہ شفیق […]
سینیٹ سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کیلئےلینڈکروزرکی خریداری کی خبریں گمراہ کن ہیں،لینڈکروزرکی ادائیگی مئی2025میں گزشتہ مالی سال کےبجٹ سےکی گئی،ڈیلیوری مارچ2026میں ملی۔ ترجمان سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لینڈکروزرگاڑیوں کی تبدیلی کےمنصوبے کےتحت حاصل کی گئی تھی۔ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی گاڑیاں بھی اس […]
لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملزکیس کی تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی جانب سے دائر درخواست پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ […]
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 16مارچ کی شب کابل اور ننگرہار میں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،کابل میں دو مقامات پر ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور ایمونیشن اسٹوریج تباہ کردیئےگئے۔ فضائی حملوں کے بعد سیکنڈری ڈیٹونیشن سے بلند شعلے […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 19 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے عید کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجکر 23 منٹ پر ہو گی۔ جبکہ غروب آفتاب […]
میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور، ملتان، راولپنڈی میٹروبس سروس کے کرایوں میں 10 روپے اضافہ کیا گیا ، کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا۔ اضافے کے بعد میٹرو بس سروس کا کیش کرایہ 40 روپے وصول کیا جائے گا، ٹی کیش کارڈ […]
پاکستان میں سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کرا دی گئی۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں نئی منی کار Nora EV متعارف کرا دی گئی ہے جو بڑھتی ہوئی پیٹرول قیمتوں کے دوران ماحول دوست اور کم خرچ سفری حل کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ اس گاڑی کو پہلی بار نومبر […]
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود طالبان رہنما پاکستانی فضائی حملوں کے خوف سے کابل سے فرار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے متعدد رہنما ممکنہ پاکستانی فضائی حملوں کے خدشے کے باعث 4 ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار ہوئے۔ افغان صوبہ غور کے ذرائع کے مطابق ہفتہ کی […]
افغانستان کی جانب سے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پاک فوج نے تمام ڈرون مار گرائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاکستان کے عوام کو ہراساں کرنے کے لیے چند ڈرون حملے کرنے کی کوشش کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے […]
پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر نے 4 سال کی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جو گزشتہ چار برس کی بلند ترین سطح ہے۔ انہوں نے کہا […]
عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ آفس 5 دن کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہفتے کے چار دن پاسپورٹ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا، عوام کی سہولت کیلئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ دفاترہفتے میں پانچ دن کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاسپورٹ آفس […]
احتساب عدالت پشاور نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے متعدد ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات کی توثیق کر دی ہے۔ نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹرکے مطابق عدالت نے 6 نامزد ملزمان اور 2 بے نامی داروں کے اثاثے منجمد کرنے کے اقدام کو برقرار رکھا ہے۔ پراسیکیوٹر نے […]