وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق پر فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قبائلی سردار شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں، شناختی دستاویزات کا اجرا اور تصدیق قانون کے مطابق مجاز حکام ہی […]
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے۔ پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ 3 بڑی کمپنیوں نے ون کانسٹیٹوشن ایونیو کی جگہ ہوٹل بنانے کیلئے لیز پر لی۔ ریڈ زون میں 70 […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران رحمت کارڈ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس فلاحی منصوبے کیلئے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جس کے تحت 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کوایک لاکھ روپے فی کس مالی امداد […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رنگ روڈ مسنگ لنک کے باعث پیدا ہونے والے زمین کے مسائل کو بہتر حکمت عملی کے تحت حل کیا جائے گا تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ماضی میں پشاور […]
پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی چینل نے وزارت توانائی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 129 روپے 72 پیسے کے ٹیکس شامل ہیں۔ فی لیٹر پیٹرول میں 23 روپے 72 پیسے […]
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں […]
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 17 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 287 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی جس سے ملک کا وقارعالمی سطح پر مزید بلند ہوا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستانی قوم، مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ […]
گجرات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری احکامات موصول ہوتے ہی رانا عمر فاروق نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا اور روانہ ہو گئے۔ رانا عمر فاروق تقریباً 9 ماہ تک بطور […]
افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھرجنوبی وزیرستان کےعلاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل افغان طالبان رجیم نے سرحدی علاقوں میں پاکستان کی شہری آبادی پرگولہ باری کی ،افغانستان کی جانب سےفائرکیاگیامارٹرگولہ مقامی شہریوں کےگھرپرآکرلگا۔ افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال گولہ باری سے 4بچے اور ایک خاتون […]
پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں امیگریشن اور پاسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کیلیے بریفننگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن […]
نارمل پاسپورٹ کے اجرا کی مدت 21 دن سے کم کرکے 14 کر دی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں شہریوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے۔ سیکرٹری داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن اور متعلقہ حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیر داخلہ […]
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے تاہم بعد از دوپہر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ […]
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگرملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا ہے، کیس میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ اسلام آباد […]