اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بچے نائیکوپ پر پاکستان آ سکتے ہیں۔ انہیں ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ عید کے موقع پر بانی پی […]
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے یوم پاکستان 23 مارچ 2026 کو ہونے والی مرکزی پریڈ اور تمام بڑی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم آفس پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تقریبات منسوخی کا فیصلہ خلیجی تیل بحران اور حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اعلامیے […]
افغان جریدے نے پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق پا کستان نے حملے میں کیمپ کے دائیں جانب فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا،طالبان نے حملوں کے بعد قریبی منشیات کے عادی افراد کے اسپتال […]
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ پارٹی کراچی کے مسائل کےلیے آواز اٹھاتی رہےگی،ایم کیوایم پاکستان کل 18مارچ کو اپنا یوم تاسیس منائےگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں ہونےوالی کرپشن اور دیگر مسائل پر آواز اٹھاتےرہیں گے،ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت کی سب […]
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔ جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران عمران خان […]
پاکستان میں تعینات روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان بھی موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔ البرٹ پی خوریف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر پاکستان نے رابطہ کیا تو روس اسے سستا تیل فراہم کرے گا۔ تیل کی […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری کیا ہے جن کے قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ نادرا کے مطابق تمام متعلقہ شہری فوری طور پر اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کروائیں یا ب فارم کو شناختی کارڈ میں تبدیل کرائیں۔ اعلامیے میں یہ […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے مارکیٹ سے اے ایم آئی اسمارٹ سنگل فیز میٹر کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔ کمپنی کے مطابق اب صارفین کو میٹر براہ راست لیسکو کے ذریعے ہی حاصل کرنا ہو گا۔ اس مقصد کے لیے سنگل فیز اسمارٹ میٹر کی قیمت 11,666 روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]
خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی کے مؤثر استعمال اور بچت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات اور نئے فیصلے جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سرکاری دفاتر میں ہر جمعہ مکمل طور پر گھر سے کام کیا جائے گا اور یہ ہدایات اگلے دو ماہ یا حالات کی […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد اور اداروں کے خلاف جامع کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں ہونے والے خصوصی اجلاس میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔ جس میں طے […]
مری میں عید کی تعطیلات کے دوران آنے والے سیاحوں کی سہولت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پولیس نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ڈی پی او مری نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر سے پہلے سیف ٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ انہیں پولیس اور ایمرجنسی سروسز تک […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیشگوئی کی ہے کہ 17 سے 25 مارچ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک، تیز ہوا اور آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ادارے نے ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے، […]
رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئیں۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک 125 پی میں خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور نے […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف سے وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقات کا دن کل منگل کو مقرر ہے۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چھ وکلا رہنماؤں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق فہرست میں پی ٹی […]