سپریم کورٹ آف پاکستان نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار سے متعلق اہم اور تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلہ چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جاری کیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج تک رسائی کیس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،درخواست گزار کی جانب سے […]
اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجاری اپنے بیان میں کہا کہ امیدواروں کی سہولت کومدنظر رکھتے ہوئے […]
اسلام آباد، بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاک بحریہ نے ایک کامیاب ریسکیو آپریشن انجام دیتے ہوئے بحری جہاز ایم وی گوتم کے عملے کو فوری امداد فراہم کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جہاز عمان سے بھارت جا رہا تھا کہ اس دوران اسے تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات کے […]
عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں […]
امریکی ریاست اوکلاہوما کے دارالحکومت اوکلاہوما سٹی کے قریب ایک جھیل کے کنارے منعقدہ پارٹی میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آرکیڈیا جھیل کے قریب اتوار کی رات پیش آیا، جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ایڈمنڈ پولیس کی ترجمان […]
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات […]
تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز سے دو بحری جہازوں کے گزرنے سے متعلق امریکی دعویٰ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اس سے قبل امریکی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ دوامریکی پرچم بردار تجارتی جہازوں نے آبنائے ہرمزعبور کیا ہے تاہم ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اس بیان […]
اسلام آباد، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے کی جانب سے 8 مارچ 2023 کو جاری کردہ لیز منسوخی آرڈر کو قانونی اور درست قرار دیا۔ یہ تحریری فیصلہ […]
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر خوارج کے خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت […]
لاس اینجلس میں منعقدہ انڈین فلم فیسٹیول میں پاکستانی سینما نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں منتخب فلموں کے لیے اعزازی تذکرے حاصل کر لیے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ برصغیر کی فلموں کے وسیع انتخاب میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فلمیں ’’لالی‘‘، ’’گھوسٹ اسکول‘‘ […]
متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ علاقائی پیش رفت اور سیکیورٹی صورتحال […]
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے جدید جنگی حکمت عملی کو فروغ دینے کیلئے مصنوعی ذہانت کے میدان میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سات معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طے کر لیے ہیں۔ ان کمپنیوں میں اسپیس ایکس، اوپن اے آئی، گوگل، این ویڈیا، مائیکروسافٹ اور ایمیزون شامل ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق یہ شراکت داریاں امریکی فوج کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے اور […]