Advertisement

تازہ ترین

کرپشن ثابت کریں، میں خود استعفیٰ دے دوں گا، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رنگ روڈ مسنگ لنک کے باعث پیدا ہونے والے زمین کے مسائل کو بہتر حکمت عملی کے تحت حل کیا جائے گا تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ماضی میں پشاور […]

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس لیا جا رہا ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی چینل نے وزارت توانائی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 129 روپے 72 پیسے کے ٹیکس شامل ہیں۔ فی لیٹر پیٹرول میں 23 روپے 72 پیسے […]

ایران جنگ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدے کیلیے بے تاب ہے ، ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔ اس کی اجازت نہیں دینگے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی نیوی، فضائیہ کچھ نہیں بچا ،ایران کی معیشت تباہ ہو چکی ہے ، ہمارے خوبصورت بی ٹو بمبار طیاروں نے انکی […]

ایران نے جنگ بندی معاہدے سے متعلق نئی تجویز پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھجوا دیں

ایران نے جنگ بندی معاہدے سے متعلق نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھجوا دی ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تجویز جمعرات کے روزمختلف ثالثی چینلز کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچائی گئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس عمل میں پاکستان نے اہم کردارادا کیا ہے، جس کے […]

پاسپورٹ اور امیگریشن پروسیس کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں امیگریشن اور پاسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کیلیے بریفننگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان مرکزی ملز م قرار

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگرملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا ہے، کیس میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ اسلام آباد […]

سونے کی قیمتوں میں بحالی، ڈالر کمزور مگر مہنگائی کے خدشات برقرار

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ماہ کی کم ترین سطح کے بعد بحالی دیکھی گئی ہے، تاہم تیل کی بلند قیمتوں کے باعث مہنگائی اور شرح سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کے خدشات برقرار ہیں۔ اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4,566.73 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جبکہ […]

انٹر پول نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے

انٹرپول نے ملک ریاض اورانکے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے کہنے پر انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کیے۔ اس موقع پر ڈی جی آپریشنز نیب امجد […]

امریکی ناکہ بندی سے تیل کی قیمت 140 ڈالر تک پہنچ جائیگی ، ایرانی اسپیکر

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ فضول مشورے دے رہے ہیں، ناکہ بندی سے تیل کی قیمت 140 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ ایرانی اسپیکر نے کہا کہ اصل مسئلہ نظریہ نہیں بلکہ ذہنیت ہے، غیر حقیقی اور غلط مشورے فیصلوں کا حصہ بن رہے ہیں، امریکی ناکہ […]

جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں کا تعین کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران ملک کی معاشی اور سفارتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آنے والے جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ  اس وقت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے غیر معمولی […]

بحران شدت اختیار کر گیا ، خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل کی قیمت 8 فیصد اضافے کے بعد 121 […]

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4 سی کے تحت سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔  293 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان نے جاری کیا ، آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 4C کے تحت سپر […]

مریم نواز کا لاہور میں فلم سٹی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت میں 50 ایکڑ اراضی پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے اندر قائم کیا جائے گا جو ملک کا پہلا مکمل اینڈ ٹو اینڈ میڈیا پروڈکشن حب ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے […]

ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی فورچیونر کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی

ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے پانچ ماہ کے دوران دوسری بار ٹویوٹا فورچیونر کے پیٹرول ویریئنٹس کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی کر دی ہے۔ کمپنی اس اقدام کو ’’35 ویں سالگرہ اسپیشل آفر‘‘ قرار دے رہی ہے تاہم آٹو انڈسٹری کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی کمی کسی پریمیم […]