وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے کام والی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے کیس میں ملزم کی سزا جبری ریٹائرمنٹ سے بڑھاکر ملازمت سے برطرفی میں تبدیل کر دی۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے محکمانہ کارروائی کیخلاف راولپنڈی میں سرکاری ملازم کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سزا کو جبری […]
نادرا نے بجٹ کے بعد شناختی کارڈز اور بچوں کے ب فارم پر اضافی فیس اور جرمانے سے خبردار کر دیا۔ نادرا نے کہا ہے کہ شہری اپنے زائد المیعاد قومی شناختی کارڈز کی تجدید اور بچوں کے ب فارم کے اندراج کا عمل 30 جون 2026 تک مکمل کر لیں۔ اتھارٹی کا کہنا ہے […]
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق معاملات پر بات چیت کے لیے اہم پیشکش کرتے ہوئے ایرانی فٹبال فیڈریشن کو اپنے ہیڈکوارٹر زیورخ آنے کی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا نے ایران کو 20 مئی تک زیورخ میں ہونے والے اجلاس […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا ،معرکہ حق میں جو ہوا وہ […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امید ہے چین خطے میں امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام کے لئے چین کی چار نکاتی تجویز کو سراہا ہے اور اسے ایک اہم سفارتی پیش رفت […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کے لیے امریکا کو پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے امریکا کے ساتھ 2 مرتبہ مذاکرات کیے مگر امریکا نے مذاکرات کے دوران پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ ایران […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران متفقہ نکات کا احترام کرے تو جاری تنازع ختم ہو سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں استحکام کے لئے ضروری ہے کہ ایران معاہدے کی پاسداری کرے، […]
بین الاقوامی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ہسپانوی جریدے ایل پائس نے اپنی رپورٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2025 […]
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس دوپہر دو بجے ہو گی۔ جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی موجود ہوں گے۔
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تقریب ہوئی جس میں معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے تقریب سے خطاب کے دوران جوانوں کے جذبے اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومی […]
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اپنے پیغام میں کہا کہ آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج، خصوصاً پاک فضائیہ، قومی دفاع کی ایک فیصلہ کن اور تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ پاک افواج […]
ریاض: سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ہوائی اڈوں، زمینی سرحدوں اور بندرگاہوں پر موبائل پاسپورٹ کاؤنٹرز متعارف کرا دیئے۔ تاکہ آمد کے عمل کو تیز اور آسان بنایا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ اس نئی سہولت […]
امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مختصر مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس کے تحت آئندہ جوہری مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ فریقین آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم نکات […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق ڈسکوز نے 2026ء کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست جمع […]