Advertisement

تازہ ترین

انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بونی بلیو کو بالی میں ایک اسٹوڈیو پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا جہاں سے کیمرہ آلات اور دیگر اشیاء ضبط کی گئیں۔ ان کے موبائل فونز سے فحش مواد بھی برآمد ہوا تاہم اداکارہ نے بتایا کہ یہ نجی اور پرائیوٹ ویڈیوز ہیں جنھیں اپ […]

گووندا کا افیئر کس سے ہے؟ اہلیہ سنیتا نے پہلی بار بتا دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گووندا کے اس افیئر کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں لیکن طلاق کے لیے درخواست دائر کرنے والی ان کی اہلیہ نے کبھی اس پر لب کشائی نہیں کی تھی۔ تاہم اب گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے پہلی بار کھل کر تسلیم کیا ہے کہ گووندا کا […]

قومی ایئرلائن 135 ارب میں فروخت، عارف حبیب کنسورشیم نے 75 فیصد شیئرز خرید لیے

تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے منعقدہ تقریب کا آخری مرحلہ شروع ہوا تو عارف حبیب کنسورشیم نے بولی کی قیمت 121 ارب سے بڑھا کر 135 روپے تک لگائی جس پر گروپ کو پی آئی اے کی خریداری کا اہل قرار دیا گیا۔ بولی کے پہلے مرحلے میں لکی کنسورشیم نے […]

معیشت کے استحکام میں اداروں کی نجکاری اہم کردار ادا کرے گی، وزیراعظم

اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار سنبھالنے پر قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے؛ پی آئی اے کی نجکاری کا یہ عمل اس حوالے سے انتہائی اہم سنگ میل ہے، الحمدللہ بولی کا عمل انتہائی شفاف رہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ معیشت […]

سعودی عرب؛ 71 کلو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 6 پاکستانی رنگے ہاتھوں گرفتار

عرب میڈیا کے مطابق یہ کارروائی سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی کے تعاون سے انجام دی۔ سعودی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب نے بتایا کہ ملزمان کو اُس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جب وہ میتھایمفیٹامین کی بڑی کھیپ وصول کر رہے تھے۔ […]

کم عمر لڑکیوں کے ایپسٹن جنسی اسکینڈل میں بل کلنٹن کی تصاویر بھی وائرل

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کلنٹن نے ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جس انداز میں دستاویزات جاری کی جارہی ہیں اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ کسی خاص شخص کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔ یہ بیان بل کلنٹن کے ترجمان اینجل اورینا نے میڈیا پر جاری کیا ہے۔ […]

بھارت نے فاسٹ بولرز کی رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا، عاقب جاوید کا دعویٰ

عاقب جاوید نے یہ بات پی سی بی کے آفیشل چینل پر اپلوڈ ہونے والی ایک پوڈکاسٹ میں کہی ، پوڈ کاسٹ میں انہوں نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل، ہائی پرفارمنس ڈھانچے، تربیتی پروگرامز اور دیگر پہلوں پر بھی پر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ پی سی بی کا اوورسیز پلیئرز کے لیے پروگرام […]

انگلینڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز تھامس ریو کو سونپی گئی ہے جبکہ فرحان احمد کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق منتخب اسکواڈ میں نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی بھرپور اہلیت […]

نعیمہ بٹ کی مردانہ انداز میں ریمپ واک، سوشل میڈیا پر تنقید

نعیمہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں کم مگر نمایاں اور منفرد کام کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے۔ انہوں نے مشکل اور غیر روایتی کرداروں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ اور وہ جلد ہی وہ شان شاہد کی فلم ’’بُلّھا‘‘ میں بھی نظر آئیں گی، جس سے ان کے مداحوں کی توقعات مزید […]

راحت فتح علی کی بیٹی کا خود پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب

شادی کی تصاویر منظرِ عام پر آتے ہی نہ صرف وائرل ہوئیں بلکہ بعض صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں بھی آ گئیں، جس پر دلہن نے خاموش رہنے کے بجائے کھل کر اپنا مؤقف پیش کیا۔ ماہین خان کی شادی کے سلسلے میں مایوں اور نکاح کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں […]

عدالتی بالادستی ختم کردی بس چلتا تو آئین بھی معطل کردیتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، عدالت نے تمام درخواستوں پر اعتراضات دور کر کے فل […]

عمران خان کو قید مگر مریم نواز نے توشہ خانہ سے گاڑی لی اس پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ علیمہ خان

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی نے گزشتہ سال 22 نومبر کو پُرامن احتجاج کی کال دی تھی، میرے اوپر الزام ہے میں نے بانی کا پیغام عوام تک پہنچایا، ہمارے خلاف پولیس والوں کو لاکر گواہی […]

اسرائیلی آرمی چیف کی دوبارہ حملے کی وارننگ، ایران نے بھی ممکنہ جارحیت کا خدشہ ظاہر کر دیا

حالیہ بیان میں اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ بعد ازاں وسیع ہو گئی، جس میں یمن اور ایران سمیت دیگر فریق بھی شامل ہوتے چلے گئے۔ ان کے مطابق اسرائیل جہاں اور جب ضروری سمجھے گا، دشمن کے خلاف کارروائی کرے گا۔ […]

واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات؛ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کی گئی اور کہا گیا کہ واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور ختم ہوگیا اور پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی، امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔ واشنگٹن ٹائمز آرٹیکل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی […]