Advertisement

گلوکارہ کیٹی پیری کی سابق کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ رومانوی تصاویر وائرل

حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں، جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

کیٹی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں ان کے سابق ساتھی اور اداکار اورلینڈو بلوم بھی شامل ہیں۔

دونوں گزشتہ سال علیحدگی کے باوجود اپنی بیٹی کی پرورش کے لیے ایک ساتھ وقت گزارتے دکھائی دیے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے