Advertisement

پاکستان

اسلام آباد ائیر پورٹ پر پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری

اسلام آباد ائیر پورٹ پر پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پروازوں کے حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے چھ سیکٹرز کو 16 مارچ کو عارضی طور پر بند رکھنے کا […]

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک کے شمالی اورمغربی حصوں میں داخل ہو گا۔ 14 سے 16 مارچاسلام آباد، راولپنڈی ، مری ، چترال، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، ،لاہور، فیصل […]

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شہریوں کی درخواست مسترد

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کی غیر معینہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست خارج کر دی ہے۔ یہ درخواست کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل کے رہائشیوں کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں غیر اعلانیہ  کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت نے اپنے فیصلے […]

لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق   اس وقت ہوا جب پولیس کی پیٹرولنگ ٹیم معمول کی گشت پر تھی اور نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز […]

عوام ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس اور سکھر ایکسپریس 30 جون تک اپ گریڈ

وفاقی وزیر ریلوے کو بتایا گیا ہے کہ عوام ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس اور سکھر ایکسپریس 30 جون تک اپ گریڈ کر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،جس میں  ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر ریلوے نے ملک بھر […]

خیبر نیٹ ورک کی نشریات پر سائبر حملہ

افغانستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز اور ان کے بھارتی سہولت کاروں کی جانب سے خیبر نیٹ ورک کی نشریات پر حملے کی سازش ناکام ہوگئی۔ خیبر نیٹ ورک نے ایک باقاعدہ بیان میں واضح کیا ہے کہ 12 مارچ رات ساڑھے دس بجے سے سوا دو بجے کے درمیان کچھ ہیکرز نے خیبر نیٹ […]

اسلام آباد میں اہم سڑکیں بند ، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف راستے بند کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رہے گا، جبکہ دیگر تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔ یوم القدس کے موقع پر اہم شاہراہوں اور راستوں کی بندش جاری ہیں۔ ایران ایونیو کے تمام داخلی و […]

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے ، نئے شیڈول کے مطابق دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے کام کرنے والے ریجنل پاسپورٹ دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے، اسلام آباد آسان خدمت سینٹر کا شفٹ سسٹم برقرار رہے گا۔ واضح […]

آزمائشی حالات میں سعودی عرب کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے؛ وزیراعظم کی ولی عہد سے ملاقات میں گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ […]

پاک فوج کی کارروائی ، کابل میں 313 کور کا انفراسٹرکچر اور قندہار میں دہشتگرد کیمپ تباہ

پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ہیں ، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے 4 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق  پاک افواج نے کابل میں 313 کور کے انفرا سٹرکچر کو تباہ کر دیا جبکہ قندھار میں تراوو دہشتگرد کیمپ کو کامیابی سے نشانہ بنا یا۔ سکیورٹی ذرائع […]

اسلام آباد کے داخلی راستے 109 سے کم کر کے 25 کرنے کا فیصلہ

محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان اور شہری سہولتوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی دارالحکومت کے 109 انٹری پوائنٹس کو مرحلہ وار کم کر کے 25 تک لایا جائے گا […]

ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف

ایس ای سی پی نے ریٹائرمنٹ آمدن کے لیے نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرائے گئے ہیں جن میں لائف کنٹنجنٹ، ڈیفرڈ اور گارنٹیڈ پیمنٹ اینیوٹیز کی پراڈکٹ شامل ہیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق ہائبرڈ اینیوٹی اسکیمیں عمر […]

وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے، قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیراعظم نے اپنے وعدے کے مطابق جس […]

اسلام آباد ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن اچانک رکنےبعد بحال

اسلام آباد ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن اچانک رکنےبعد بحال کردیا گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بند نہیں کیا گیا تھا،ایئرپورٹ پر آپریشنل وجوہات پر عارضی ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی۔ دوسری جانب ایک مسافر کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر پروازیں اچانک روک دی گئی تھیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق پروازوں کا […]