Advertisement

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک کے شمالی اورمغربی حصوں میں داخل ہو گا۔

14 سے 16 مارچاسلام آباد، راولپنڈی ، مری ، چترال، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، ،لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے