Advertisement

پاکستان

پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ کا پراجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران اس فیصلے پر متفق ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقفہ دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ حتمی معاہدے […]

پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اب اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانے کو منتقل کی جائے گی۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سفارتی عملے کی سلامتی کو یقینی […]

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، 27 ویں ترمیم کے بعد وفاقی آئینی عدالت اور عدالت عظمیٰ کے دائرۂ اختیار کی وضاحت کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار سے متعلق اہم اور تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلہ چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جاری کیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت پیش ہوں ورنہ گرفتار کروا کر لائیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج تک رسائی کیس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،درخواست گزار کی جانب سے […]

پراجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پراجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکر گزار ہوں۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے آبنائے ہرمز میں پراجیکٹ فریڈم روک کر جرأت مندانہ قیادت کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے پاکستان […]

ایف آئی اے بھرتیوں کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع

اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجاری اپنے بیان میں کہا کہ امیدواروں کی سہولت کومدنظر رکھتے ہوئے […]

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 128 کلومیٹر اور مرکز تاجکستان سنکیانگ بارڈر تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]

190ملین پاؤنڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ

عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں ، پرویز الہیٰ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں […]

ڈالر مزید سستا، روپے کی زبردست واپسی

اسلام آباد، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد روپے کی قدر میں جزوی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے دوران ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا، ڈالر اس وقت 278 روپے 75 پیسے کی سطح پرٹریڈ […]

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ خطے کی صورتحال پر مشاورت

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور علاقائی امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان […]

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیز منسوخی کو قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے کی جانب سے 8 مارچ 2023 کو جاری کردہ لیز منسوخی آرڈر کو قانونی اور درست قرار دیا۔ یہ تحریری فیصلہ […]

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر خوارج کے خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت […]

ون کانسٹیٹوشن تاریخ کا بڑا گھپلا ، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے پیچھے جانا چاہئے ، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن سے متعلق میرا مؤقف وہی ہے جو پہلے دن سے تھا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سی ڈی اے کا بھی مؤقف یہی ہے کہ یہ غیر قانونی طور پر بیچا گیا ،کمیٹی بنا دی گئی ہے ، اس […]