Advertisement

سندھ کابینہ کا اسکولوں کی بندش؛ افطار پارٹیوں پر پابندی اور سرکاری دفاتر 4 دن کھولنے کا فیصلہ

 سندھ کابینہ نے صوبے میں سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

کابینہ اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں صرف چار دن دفاتر کھلیں گے ، ایک اضافی چھٹی ہو گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بھر میں اسکول 2 ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔ اسکولز بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔

واضح رہے ایران جنگ کے باعث توانائی بحران کے پیش نظر وفاق ، پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی اہم فیصلے کئے ہیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے