Advertisement

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔

ایونٹ میں دو سنچریاں بنا کر مجموعی طور پر تین سو سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم ٹیم کے کپتان اور لنگی این گیڈی بھی حصہ ہیں۔

May be an image of text that says "CMEN'S MEN T20 WORLD CUP INDIA NDIA&SRILA NDIA&SRILANKA2026 ILANKA2026 2026 TEAMOFTHE TEAM OF THE TOURNAMENT MHST2R WORMLANKA3E26 INDIA"

پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پانے والے بھارت کے سنجو سیمسن، ایشان کشن، پانڈیا اور بمراہ ٹیم کا حصہ ہیں۔

انگلینڈ کےول جیکس اورعادل رشید بھی ٹیم میں جگہ بنانےمیں کامیاب رہے جب کہ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر اور زمبابوے کے موذاربانی شامل ہیں۔

امریکا کے شیڈلے وین 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے