عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 5500 روپےسستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 79 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ سونا پھر مہنگا ، قیمت آسمان پر پہنچ گئی اسی طرح […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو 40 منٹ تک جاری رہی۔ عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار؛ چالان تیار جیل ذرائع […]
وفاقی حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام افسران کا مکمل ریکارڈ جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے افسران سے ان کی دوہری شہریت کے حوالے سے تفصیلی […]
مشرق وسطیٰ میں مسلسل بے یقینی اور امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 111 ڈالر فی بیرل تک پہنچ […]
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا ہے کہ ملک کی افواج مکمل طور پر تیار ہیں اور موجودہ صورتحال کو جنگ کے خاتمے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ میدان میں وقتی خاموشی یا جنگ بندی جیسی صورتحال پیدا […]
اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں، وزیراعظم آ کر […]
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ماسٹر پلان اور اسٹریٹیجک پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے توہین عدالت درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔ دو رکنی بینچ نے کراچی اسٹریٹجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ سندھ حکومت سمیت دیگر ادارے ہائیکورٹ کے دس […]
امریکا نے ایران کے بینکاری کے شعبے میں ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان اداروں اور شخصیات نے اربوں ڈالر کا تیل پار کرانے میں مدد دی۔ امریکا نے دھمکی دی ہے کہ وہ ایران کے ان بینکوں پر پابندیاں عائد کر دے گا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف طویل المدتی ناکہ بندی کی تیاری کریں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے۔ صدر ٹرمپ نے مزید […]
پاکستان ریلویز نے اپنی حدود میں فلم سازی اور فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کے مطابق اس پابندی کا اطلاق بلاگرز، صحافیوں، وی لاگرز، کانٹینٹ کریٹرز اور سمیت تمام افراد پر ہوگا۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ ریلوے آپریشنز، انفراسٹرکچر […]
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس کا اصل ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے ، ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں کو بھی نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے دوران حملہ آور نے کم از کم پانچ سے آٹھ گولیاں چلائیں۔ زخمی ہونے والا […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر کو ابھی پاکستان روانہ نہیں کیا جا رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دورہ پاکستان کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر کو ابھی پاکستان روانہ نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی قیادت سے متعلق مثبت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم ایک اچھے انسان ہیں اور ملک میں بہتری چاہتے ہیں۔ جبکہ انہوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، ہدف میں ہی تھا۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری جان لینے کی ایک اور کوشش تھی ، میرے […]