Advertisement

معرکہ حق کا ایک سال ، ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس دوپہر دو بجے ہو گی۔ جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی موجود ہوں گے۔

 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے