ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا ،معرکہ حق میں جو ہوا وہ ہندوستان کا بچہ بچہ بھی جانتا ہے،بھارت یہ مانے یا نہ مانے وہ الگ بات ہے۔
ہندوستان نے کئی دہائی سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی ناکام کوششیں کی ہیں ،معرکہ حق کے وقت ہمارے سوالات آج بھی ہیں ، آج بھی ہندوستان سے لے کر عالمی برادری سوال کررہے ہیں ۔
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران بھی موجود ہیں۔
مزید تفصیلات دی جا رہی ہیں۔
















Leave a Reply