اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز آٹھ میں زلزلے کے واضح جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ پی ای سی ایچ ایس، قیوم آباد، کالا پل، شاہ فیصل کالونی اور لیاقت آباد میں بھی زلزلے کی شدت محسوس کی گئی۔ لیاقت آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شاہ لطیف کالونی، بھینس کالونی، […]
پی ٹی آئی پنجاب کے تمام ارکان قومی اسمبلی، رکن پنجاب اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدے داران کو کل دو بجے اڈیالہ کے باہر پہنچنے کا پیغام جاری کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کے چیف آرگنائزر نے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہونے تک […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی متعدد جنگیں رکوانے کا دعویٰ کرچکے ہیں تاہم روس یوکرین جنگ پر تعطل اب بھی برقرار ہے۔ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ نے تجاویز پیش کیں جس پر پوٹن نے نیم رضامندی ظاہر کی اور یوکرینی صدر بھی اپنے […]
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے بتایا کہ جنوبی کیلیفورنیا میں بیک وقت 4 حملوں کے لیے دیسی ساختہ بم کی تیاری میں مشغول افراد کو رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق یہ گرفتاریاں لاس اینجلس کے مشرق میں واقع ایک صحرائی علاقے لوسرن ویلی میں عمل میں […]
برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں 43 رنز دے کر کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔ انکے اوورز میں تین نو بالز اور دو وائیڈز شامل تھیں۔ اگرچہ انہوں نے دوسرے اوور میں تین ڈاٹ بالز سے اچھا آغاز کیا، تاہم اس کے بعد لائن […]
بی سی سی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اکشر پٹیل ٹیم کے ساتھ لکھنؤ میں موجود ہیں (جہاں چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جانا ہے) اور وہاں پر ان کا مزید طبی معائنہ ہوگا۔ واضح رہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی اکشر پٹیل پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں بن […]
عالمی جریدے PEOPLE کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 57 سالہ فلم ساز شان لیوی نے بتایا کہ سیریز کے اختتام سے ناظرین کو دو بڑی چیزیں ملیں گی۔ ان کے مطابق ایک تو فائنل اتنا مضبوط اور متاثر کن ہوگا کہ ناظرین مطمئن ہو جائیں گے، اور دوسرا، برسوں سے جاری محبت کے مثلثی […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں لاشوں پر چھری کے پہ در پہ متعدد وار کے گہرے نشانات تھے۔ جن سے خون بہہ رہا تھا اور اسی باعث موت واقع ہوئی تھی۔ ابتدا میں خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ 78 سالہ رابرٹ راب اور ان کی اہلیہ 68 سالہ مشل کو چوری […]
پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی اور فائر پاور کے مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 12 اور13 دسمبر 2025 کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہاگیا کہ خوارج کی موجودگی کی […]
بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پرجھوٹی تصاویر پھیلائیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی۔ سڈنی میں پیش آنے والے سانحے کو سیاسی اور پروپیگنڈا جنگ میں تبدیل کرنا ہر صورت میں قابل مذمت ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور جھوٹے الزامات انسانیت کے دشمن ہیں اور پاکستان کو نشانہ […]
آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی کے ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے مسلح افراد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بونڈی میں یہودی کمیونٹی جمع ہوکر اپنا مذہبی تہوار حنوکا جوش و خروش سے منارہی تھی، دہشت گرد حملے میں صرف […]
نیو یارک میں منعقدہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے روڈ شو میں لیگ میچز 26 جنوری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا، فائنل تین مئی کو کھیلا جائے گا۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے مطابق گیارہ میچز کی میزبانی اس بار فیصل آباد بھی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں […]
تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا نے طویل اور یادگار کیریئر کے بعد ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنے آخری میچ میں جان سینا فتح حاصل نہیں کرسکے اور انہیں گنٹر کے ہاتھوں شکست کا سامنا رہا۔ کبھی نہ ہار ماننے والے جان سینا کو اپنے الوادعی میچ میں […]