اس بات کا اعتراف وزارتِ تجارت کے وزیر کرس برائنٹ نے جمعے کے روز ٹائمز ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کیا۔ یہ حکومتی سطح پر پہلی بار باضابطہ تصدیق ہے۔ کرس برائنٹ نے کہا کہ حکومت کے سسٹمز میں واقعی دراندازی ہوئی تھی تاہم وہ اس مرحلے پر یہ نہیں کہہ سکتے کہ آیا یہ […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہادی عثمان کی جان کو بچانے کے لیے ڈھاکا سے انھیں سنگاپور لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج چل بسے۔ بنگلادیش کے پرچم میں لپٹی اُن کی میت آج ڈھاکا واپس لائی گئی جس کا استقبال لاکھوں طلبا نے ایئرپورٹ پر کیا۔ اس موقع پر عبوری حکومت کے […]
دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے ناک آؤٹ مقابلے میں پاکستان نے 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 69 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ عثمان خان 27 اور حمزہ ظہور 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ احمد […]
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالیے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف 356 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ٹریوس ہیڈ 142 اور ایلکس کیری 52 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]
مسک نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ کی جسمانی ساخت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی، جسے صارفین کی بڑی تعداد نے نامناسب اور ’’توہین آمیز‘‘ قرار دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سڈنی سوئiنی اپنی نئی سائیکو تھرلر فلم ’’دی ہاؤس میڈ‘‘ کے پریمیئر میں سفید لباس […]
حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کو بارش کے منظر میں ایک دوسرے کے قریب، محبت بھرے بول گنگناتے اور رومانوی انداز میں دیکھا گیا، جس کے بعد یہ دعویٰ سامنے آیا کہ فلم کا گانا لیک ہوگیا ہے۔ تاہم، اس وائرل کلپ کی حقیقت […]
داعش خراسان (ISIS-K) کا ترجمان اور تنظيم کے آفیشل میڈیا وِنگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظّام کو پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کیا۔ الاعظائم فاؤنڈیشن داعش خراسان کی بھرتی اور پروپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے۔عزیز اعظام کی گرفتاری کے بعد میڈیا سرگرمیاں بھی معطل ہو […]
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کے اپنے جاری کردہ تحریری فیصلے میں کہا کہ طارق محمود جہانگیری کو متعدد مواقع دیے کہ وہ اپنا جواب اور متنازع تعلیمی اسناد پیش کریں، طارق محمود […]
امریکی اخبار کے مطابق غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے حکومتی سطح پر تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام سے ایک بار پھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع اور سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کی یاد تازہ ہو گئی۔ جس سے انھیں عدالت نے روکا بھی تھا۔ صدر ٹرمپ نے […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات قطری وزیراعظم نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہی جہاں ساتویں امریکا–قطر اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے موقع پر غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی نے خبردار کیا ہے کہ […]
ایڈیلیڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 371 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں پر 213 رنز بنالیے ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس 45 اور جوفرا آرچر 30 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ ہیری بروک 45، بین ڈکٹ 29، جیمی اسمتھ 22، […]
تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل کرنے پر پاکستان نے یو ایس جونیئر اوپن اور برٹش جونیئر اوپن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 28 دسمبر سے اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں شروع ہونے والی اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے منتظمین نے بھی عمروں کے حوالے سے تحفظات […]
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں اہلیہ پر 30 لاکھ روپے ہرجانے ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ مقدمہ […]
اداکار نے یہ بات جینیفر لارنس کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو کے دوران کہی، جہاں دونوں اپنے کیریئر، اداکاری کے تجربات اور آنے والی فلموں پر کھل کر بات کرتے نظر آئے۔ جینیفر لارنس نے گفتگو کے دوران جب ڈی کیپریو سے براہِ راست سوال کیا کہ کیا انہوں نے ’’ٹائی ٹینک‘‘ دوبارہ دیکھی ہے، […]