غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں ابراہم لنکن ایئرکرافٹ کیریئر کی طرف جارحانہ انداز میں بڑھنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایرانی شہید-139 ڈرون غیرواضح ارادے کے ساتھ کیریئر کی طرف بڑھ رہا تھا اور اس سے امریکی ایف-35 لڑاکا […]
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں سے متعلق ایک سوال پر کہا کہ چین حال ہی میں بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیں […]
منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن ختم نہیں کیا جائے گا بلکہ نیا بیٹر آکر اسٹرائیک سنبھالے گا۔ ایم سی سی کی ذیلی کمیٹی برائے قانون کے مطابق […]
تفصیلات کے مطابق سیاسی گرما گرمی کے باعث کھیل کے میدان میں سرد مہری کا شکار پاکستان اور بھارت کاایک بار پھر آمنا سامنا ہوگا،23 مارچ سے4 اپریل تک مالدیپ کی میزبانی میں کھیلے جانے والی ساف انڈر 20 فٹ بال چیمپین شپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ گروپ اے میں […]
پوش علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کے مطابق گلوکارہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز […]
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، جس میں سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور استغاثہ نے اپنے دلائل مضبوط بنانے کے لیے مزید گواہان کے بیانات درج کروائے۔ فیصلے سے قبل ملزم عمر حیات کے وکیل نے عدالت میں درخواست کی کہ […]
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 […]
قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، مافیا کے لوگ ایران سے 40 روپے لیٹر تیل خرید کر 200 روپے میں بیچ رہے تھے اور تیل کی اسمگلنگ سے یومیہ چار ارب روپے کمائے تھے، یہ دھندے بند ہوگئے، چمن بارڈر پر […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ، مصر اور قطر ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات کے انتظامات بھی کر رہے ہیں۔ جہاں ابتدائی طور پر […]
جیتندر کمار یادیو اور جیوتی ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ ایک دوسرے سے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائی گئیں اور اہل خانہ کے سامنے ڈٹ گئے۔ بالآخر 9 سال کی محبت میں رتّی برابر کمی نہ آنے بلکہ اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اور مضبوطی آنے پر اہل […]
ماڈرن کرکٹ میں کچھ میچز پورے ٹورنامنٹ سے بڑے ہوتے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ صرف ایک میچ نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم میچ ہوتا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارت میں مچنے والے شور کی وجہ اس […]
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 7 فروری سے شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم قومی کرکٹ ٹیم بطور احتجاج بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ دوسری جانب اسی روز پاکستان اور بھارت تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں اے سی سی ویمنز […]
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے دوران گفتگو میں نادیہ خان نے اس موضوع کو چھیڑا، جس پر اسٹوڈیو میں موجود دیگر شرکا بھی مسکراتے نظر آئے۔ شو کے دوران اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایک ڈرامے میں صبا قمر کے کردار اور ان کے لباس کی تعریف کر رہی تھیں۔ اسی سلسلے میں […]
غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک انٹریو کے دوران معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شیلمیٹ سے سوال کیا گیا کہ ’کیا آپ کی گرل فرینڈ ہے؟‘ جس پر اداکار نے ہچکچائے بغیر جواب دیا ’جی ہاں‘۔ میزبان نے اگلا سوال کیا کہ ’کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی […]