Advertisement

تازہ ترین

اٹلی نے اسرائیل کیساتھ دفاعی معاہدہ معطل کر دیا

اٹلی نے خطے کے موجودہ حالات کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کر دیا۔ خطے کے موجودہ حالات کے پیش نظر اسرائیل کیساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنا مناسب نہیں ، اطالوی وزیراعظم الجزیرہ کے مطابق اطالوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنا مناسب نہیں، خطے کی […]

واشنگٹن میں امریکا کی میزبانی میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع

امریکا کی میزبانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان اہم مذاکرات واشنگٹن میں شروع ہو گئے ہیں جن کا بنیادی مقصد لبنان میں جاری کشیدگی کو کم کرتے ہوئے جنگ بندی کو یقینی بنانا بتایا جا رہا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات کی میزبانی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کر رہے ہیں جبکہ لبنان […]

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، امریکا ایران مذاکرات پربریفنگ

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات سمیت علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کو مذاکرات کے مختلف مراحل پر جامع بریفنگ دی اور پاکستان کی ثالثی کے […]

کئی ممالک کی صہیونی جنگ پسندی کی مخالفت قابلِ ستائش اقدام ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تاریخ کے اہم موڑ پر تہذیبوں کی اصل روح اور اقوام کے حقیقی مؤقف سامنے آ جاتے ہیں اور موجودہ صورتحال بھی اسی حقیقت کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی ممالک نے صہیونی ریاست کی جنگ پسندی اور جارحانہ پالیسیوں کی واضح مخالفت کی ہے جو ایک […]

ٹرمپ کی یورپ، برطانیہ اور توانائی پالیسی پر سخت تنقید خطہ متبادل ذرائع پر ضرورت سے زیادہ انحصار کر رہا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور برطانیہ کی توانائی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ توانائی کے بحران کا شکار ہے مگر قدرتی وسائل سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

یورینیم افزودگی میں کمی پر رضامند ہوئے تھے ، امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا

ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیکزاد نے بھی امریکا سے معاہدہ نہ ہونے پر ردعمل دیدیا۔ علی نیکزاد کا کہنا تھا کہا ہے کہ تہران نے خیرسگالی کے طور پر 450 کلو گرام افزودہ یورینیئم کو کم درجے تک لانے پر رضامندی ظاہر کی تھی تاہم امریکا اس معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا۔ انہوں […]

اسحاق ڈارعالمی سطح پر سب سے زیادہ مثبت طور پر دیکھے جانے والے رہنما قرار

عالمی انٹیلیجنس ادارے کی تازہ رپورٹ میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ مثبت طور پر دیکھے جانے والے رہنماؤں میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کو 30.5 فیصد مثبت رائے کے ساتھ نمایاں برتری حاصل ہوئی، جبکہ ان کے حق میں مثبت اور غیر جانبدار […]

چینی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے 4 نکاتی تجویز پیش کر دی

چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے 4 نکاتی تجویز پیش کر دی۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے 4 نکاتی تجویز پیش کر دی ہے، جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور پائیدار امن کو فروغ دینا ہے۔ عرب میڈیا کے […]

منی لانڈرنگ کرنے والوں کو کوئی معافی نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ تاجر اگر سنجیدگی سے کردار ادا کریں تو بجٹ سے قبل اربوں ڈالرز ملک میں لائے جا سکتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تاجروں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور بزنس کمیونٹی کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب یا گفتگو کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کو سنوارنے اور دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانے کی […]

عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار؛ چالان تیار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کا چالان تیار کر لیا گیا ، ایف آئی اے کیجانب سے چالان کل تک عدالت میں جمع کروا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چالان میں مجموعی طور پر 11 ملزمان نامزد ہیں ، بانی پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی […]

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔ خبر رساں ادارے اے پی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ مذاکرات آئندہ چند […]

3 ارب ڈالر ڈپازٹ کریں گے، سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ مؤقر قومی اخبار کے مطابق سعودی قیادت نے حالیہ دنوں میں اپنے  پاکستان بھیجا، جنہوں نے پاکستانی قیادت کو یقین […]

مذاکرات اگلے 2 دن میں دوبارہ ہو سکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اگلے دو دنوں میں پاکستان میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دو دنوں میں کچھ اہم ہو سکتا […]

آئی ایم ایف کا پیٹرول اور سولر سسٹمز پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کے لیے پاکستان سے ٹیکس […]