آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پروگرام سے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پرپہنچ گئے۔ وزیراعظم سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کریں گے ،جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر عزت […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے نیا بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے نیا بورڈ تشکیل دینے […]
صدرمملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت منظوری دی۔صدر مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ صدرمملکت نے اس تقرری […]
رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایران کے ہمسایہ ممالک پر حملے درست نہیں اور خطے کو مزید کشیدگی کی طرف دھکیلنے کے بجائے جاری جنگ کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اگر موجودہ صورتحال کو بروقت نہ سنبھالا گیا تو پورا خطہ سنگین بحران کا […]
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان رجب کی انسٹاگرام اسٹوری پر کھل کر تنقید کی، جس میں ان کے بیٹے کیوان کے ہاتھ کو طلاق کے کاغذات پر دکھایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں رجب بٹ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلاق […]
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت ایک بار بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ ،43 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام […]
کوئٹہ میں میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سرکاری اخراجات میں کمی اور ایندھن کی بچت کیلئے بڑے پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں حکومت بلوچستان کے اہم حکام کے علاوہ گورنر بلوچستان، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے بھی خصوصی شرکت کی۔ کابینہ […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں بشمول خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی مزید بارش ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ […]
امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے افغانستان کو خطرناک ملک قرار دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی عالمی امن کے لیے بڑا چیلنج بن چکی ہے جبکہ ماہرین کے مطابق اس دہشت گردی کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے۔ امریکی حکام کے مطابق […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی ، ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی ، بانی پی ٹی آئی کی صحت، آنکھ کی بیماری اور جاری علاج سے متعلق تفصیلی بات چیت کی […]
امریکا نے آپریشن ختم کرنے کیلئے ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی شرط رکھ دی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ ایپک فیوری آپریشن کامیابی سے جاری ہے، ایران کے 50 بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا، صد ٹرمپ جنگ کے اہداف تیزی سے حاصل کرنے کیلئے پراعتماد […]
سابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما ملک نیاز احمد جھکڑ انتقال کر گئے۔ لیہ سے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ موجودہ ایم این اے اویس حیدر جکھڑ کے والد ہیں۔ ملک نیاز احمد جکھڑ مختلف ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہے ، 4 بار جیتے ، 4 بار […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں نہ ہٹائیں تو بڑی فوجی کارروائی کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں نہ ہٹائی گئیں تو بڑی فوجی کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا […]