Advertisement

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم، ایم ڈی طلب

اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو اپنے ایک سابق ملازم کو 24 سال کی بقایا پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ایم ڈی پی آئی اے کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان […]

ایران سے رابطے جاری، جنگ بندی میں توسیع کی خبریں غلط ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔ تاہم جنگ بندی معاہدے میں توسیع سے متعلق خبریں درست نہیں۔ وائٹ ہاؤس ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت جاری ہے۔ اور امید ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی اسی […]

آبنائے ہرمز کا معاملہ: ایران نے واضح اعلان کر دیا

تہران: ایرانی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن ممالک سے تعلق رکھنے والے تیل بردار اور بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی […]

اسٹیٹ بینک نے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی بینکوں میں کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے سے متعلق اسٹیٹ بینک نے سرکولر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2018 میں جاری کیا گیا وہ نوٹیفکیشن جس کے تحت کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی عائد تھی، اب واپس لے لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق […]

ایران اور امریکا مزید دو ہفتوں کیلئے جنگ بندی میں توسیع پر آمادہ

واشنگٹن: غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کی کوششوں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں فریقین کی جلد دوبارہ مذاکراتی میز پر واپسی متوقع ہے۔ جبکہ جنگ بندی کو مزید دو ہفتوں کے لیے بڑھانے […]

جنگ بندی کے بعد اب اسے برقرار رکھنا سب سے بڑا چیلنج ہے، چین

چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد اب اسے برقرار رکھنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق موجودہ بحران کے اثرات سے عالمی معیشت اور ترقی پذیر ممالک متاثر ہوئے ہیں جبکہ جنگ کے نتائج کا بوجھ عالمی برادری پر نہیں پڑنا چاہیے۔ بیان میں کہا […]

امریکا نے آبنائے ہرمز میں 25 کروڑ ڈالر کا ڈرون تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

خلیج فارس میں امریکی بحریہ کے انتہائی جدید اور گراں قدر جاسوس ڈرون MQ-4C Triton کی تباہی نے خطے میں ایک نئی بحث اور کشیدگی کو جنم دے دیا ہے۔ امریکی حکام نے اسے ایک “حادثہ” (Mishap) قرار دیا ہے، تاہم دفاعی ماہرین اور ایرانی میڈیا اسے ایرانی فضائی دفاعی نظام کی کارروائی قرار دے […]

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان، 3 ارب ڈالر کی نئی مالی مدد منظور

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے 3 ارب ڈالر کی نئی مالی مدد منظور کر لی۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کیلئے مزید 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹ کا وعدہ کیا ہے، جس کی ادائیگی آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ وزیر خزانہ […]

امن کوششیں بے نتیجہ، تیل مہنگا، ڈالر مضبوط اور منڈیاں مندی کا شکار

امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد عالمی منڈیوں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ جبکہ ڈالر مضبوط اور اسٹاک مارکیٹس دباؤ کا شکار ہو گئیں۔ پیر کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 102 ڈالر فی […]

سونا پھر مہنگا ، قیمت آسمان پر پہنچ گئ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے […]

سونا سستا ہو گیا؛ عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,718.98 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ […]

لائیو شو میں شوہر نے فضا علی کو اٹھا لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں، جہاں ان کے مارننگ شو کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی نے حالیہ پروگرام میں اپنے شوہر اعجاز خان کو بطور مہمان مدعو کیا تھا۔ دورانِ شو خوشگوار […]

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، پشاور زلمی کے 2 بنگلہ دیشی کھلاڑی کل واپس چلے جائیں گے

پشاور زلمی کے 2 بنگلہ دیشی کھلاڑی آج ملتان سلطانز کے خلاف دستیاب ہوں گے ، کل سے بنگلہ دیش واپس چلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ناہید رانا اور شرف الاسلام کے این اوسی میں ایک روز کی توسیع کر دی ، ناہید رانا اور شرف الاسلام کل اپنی قومی ٹیم کو […]

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس بار مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ ڈالرز سے بڑھا کر 87 لاکھ 64 ہزار 615 ڈالرز مقرر کی گئی ہے۔ […]