حکومتِ نے یکم مئی 2026 کو یومِ مزدور (لیبر ڈے) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دن سرکاری سطح پر منایا جائیگا اور تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی یکم مئی کو تعطیل […]
اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں، وزیراعظم آ کر […]
وزیراعظم شہباز شریف کا مئی میں دورہ چین کا امکان ہے،دورے میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر پیشرفت ایجنڈے کا اہم حصہ ہو گا ،وزیراعظم شہبازشریف کی چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہونگی،وزیراعظم مشرق وسطیٰ بحران سے متعلق چینی قیادت کو اعتماد […]
اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے تاہم میدانی علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں ، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ بالائی اور جنوب مشرقی پنجاب سمیت […]
آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم جدید ترین ایویونکس اور نیوی گیشنل ٹیکنالوجی سے لیس ہے،فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق سے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ مقامی طور پر تیار کردہ فتح ٹو میزائل […]
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ماسٹر پلان اور اسٹریٹیجک پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے توہین عدالت درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔ دو رکنی بینچ نے کراچی اسٹریٹجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ سندھ حکومت سمیت دیگر ادارے ہائیکورٹ کے دس […]
پاکستان ریلویز نے اپنی حدود میں فلم سازی اور فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کے مطابق اس پابندی کا اطلاق بلاگرز، صحافیوں، وی لاگرز، کانٹینٹ کریٹرز اور سمیت تمام افراد پر ہوگا۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ ریلوے آپریشنز، انفراسٹرکچر […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی قیادت سے متعلق مثبت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم ایک اچھے انسان ہیں اور ملک میں بہتری چاہتے ہیں۔ جبکہ انہوں […]
لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد جرمانوں میں نمایاں کمی کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جس سے شہریوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کمرشل وہیکل مالکان کیساتھ مذاکرات کے بعد ٹریفک پولیس نے مختلف کیٹگریز کے جرمانوں میں 100 سے 150 فیصد تک کمی کی سمری […]
اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو اپنے ایک سابق ملازم کو 24 سال کی بقایا پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ایم ڈی پی آئی اے کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وہ بانی چیئرمین سے ملاقات کے موقع پر اپنا استعفیٰ پیش کر دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ یہ ان کی ذاتی خواہش ہوگی کہ بانی پی ٹی آئی ان کی بات کو قبول […]
اسٹیٹ بینک نے پاکستانی بینکوں میں کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے سے متعلق اسٹیٹ بینک نے سرکولر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2018 میں جاری کیا گیا وہ نوٹیفکیشن جس کے تحت کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی عائد تھی، اب واپس لے لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک روزگار کی فراہمی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تعاون بڑھائے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 ممالک کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں عالمی معیشت، خطے کی صورتحال اور مالیاتی اصلاحات سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کر دیا۔ […]
پاکستان نے کہا ہے کہ ویٹو یا تو ختم کیا جائے یا اس کے استعمال کو محدود کیا جائے۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے ویٹو کے معاملے پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اہم معاملات پر عدم کارروائی ویٹو کے غلط یا بے […]