وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت تاریخی پیکج کا اعلان کرینگے جس کے تحت گھر کی خریداری کیلئے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 25 لاکھ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر 1 کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا،پہلے دس برس […]
انٹرپول نے ملک ریاض اورانکے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے کہنے پر انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کیے۔ اس موقع پر ڈی جی آپریشنز نیب امجد […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران ملک کی معاشی اور سفارتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آنے والے جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے غیر معمولی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنا گھر اسکیم کا اطلاق صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہو گا ، گھر کی خریداری کیلئے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت میں 50 ایکڑ اراضی پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے اندر قائم کیا جائے گا جو ملک کا پہلا مکمل اینڈ ٹو اینڈ میڈیا پروڈکشن حب ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے […]
پاکستان کے سینئر اداکار وسیم عباس نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی فنکار برادری کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں نواز شریف کی طرح کسی دوسرے لیڈر نے فنکاروں کی اتنی سپورٹ نہیں کی۔ اداکار احمد علی بٹ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں […]
ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے پانچ ماہ کے دوران دوسری بار ٹویوٹا فورچیونر کے پیٹرول ویریئنٹس کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی کر دی ہے۔ کمپنی اس اقدام کو ’’35 ویں سالگرہ اسپیشل آفر‘‘ قرار دے رہی ہے تاہم آٹو انڈسٹری کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی کمی کسی پریمیم […]
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 23اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1535روپے ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.84فیصدکم ہے،پیوستہ ہفتے میں ملک […]
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 5500 روپےسستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 79 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ سونا پھر مہنگا ، قیمت آسمان پر پہنچ گئی اسی طرح […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو 40 منٹ تک جاری رہی۔ عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار؛ چالان تیار جیل ذرائع […]
وفاقی حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام افسران کا مکمل ریکارڈ جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے افسران سے ان کی دوہری شہریت کے حوالے سے تفصیلی […]
حکومت پنجاب نے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مہارتیں سکھانے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے چار ماہ پر مشتمل تیز رفتار آئی ٹی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے فراہم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و انوویشن انوشہ رحمان […]
وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں جاری اور نئے منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سی ڈی اے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن 120 دن […]
سپریم کورٹ آف پاکستان میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلوں سمیت مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 200 کے تحت ججز کے تبادلوں کی تجاویز زیر بحث آئیں۔ فیصلوں کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کا […]