اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں خطے کی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی نشست منعقد ہوئی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق ملاقات میں امریکا اورایران کے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جدہ ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نائب گورنر مکہ ریجن، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی اور پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق […]
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری صلاحیت کو توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنے کا مکمل حق رکھتا ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تہران میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی کے لیے جاری سفارتی ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس اہم دورے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وفد کا مقصد […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 95 ہزار 362 ہو گئی۔ اسی طرح 10 دس گرام سونے کی قیمت […]
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,718.98 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ […]
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات سمیت علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کو مذاکرات کے مختلف مراحل پر جامع بریفنگ دی اور پاکستان کی ثالثی کے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک روزگار کی فراہمی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تعاون بڑھائے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 ممالک کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں عالمی معیشت، خطے کی صورتحال اور مالیاتی اصلاحات سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کر دیا۔ […]
عالمی انٹیلیجنس ادارے کی تازہ رپورٹ میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ مثبت طور پر دیکھے جانے والے رہنماؤں میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کو 30.5 فیصد مثبت رائے کے ساتھ نمایاں برتری حاصل ہوئی، جبکہ ان کے حق میں مثبت اور غیر جانبدار […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تاجروں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور بزنس کمیونٹی کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب یا گفتگو کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کو سنوارنے اور دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانے کی […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کا چالان تیار کر لیا گیا ، ایف آئی اے کیجانب سے چالان کل تک عدالت میں جمع کروا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چالان میں مجموعی طور پر 11 ملزمان نامزد ہیں ، بانی پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی […]
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔ خبر رساں ادارے اے پی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ مذاکرات آئندہ چند […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ مؤقر قومی اخبار کے مطابق سعودی قیادت نے حالیہ دنوں میں اپنے پاکستان بھیجا، جنہوں نے پاکستانی قیادت کو یقین […]