آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 16مارچ کی شب کابل اور ننگرہار میں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،کابل میں دو مقامات پر ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور ایمونیشن اسٹوریج تباہ کردیئےگئے۔ فضائی حملوں کے بعد سیکنڈری ڈیٹونیشن سے بلند شعلے […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 19 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے عید کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجکر 23 منٹ پر ہو گی۔ جبکہ غروب آفتاب […]
میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور، ملتان، راولپنڈی میٹروبس سروس کے کرایوں میں 10 روپے اضافہ کیا گیا ، کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا۔ اضافے کے بعد میٹرو بس سروس کا کیش کرایہ 40 روپے وصول کیا جائے گا، ٹی کیش کارڈ […]
پاکستان میں سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کرا دی گئی۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں نئی منی کار Nora EV متعارف کرا دی گئی ہے جو بڑھتی ہوئی پیٹرول قیمتوں کے دوران ماحول دوست اور کم خرچ سفری حل کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ اس گاڑی کو پہلی بار نومبر […]
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود طالبان رہنما پاکستانی فضائی حملوں کے خوف سے کابل سے فرار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے متعدد رہنما ممکنہ پاکستانی فضائی حملوں کے خدشے کے باعث 4 ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار ہوئے۔ افغان صوبہ غور کے ذرائع کے مطابق ہفتہ کی […]
افغانستان کی جانب سے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پاک فوج نے تمام ڈرون مار گرائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاکستان کے عوام کو ہراساں کرنے کے لیے چند ڈرون حملے کرنے کی کوشش کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے […]
پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر نے 4 سال کی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جو گزشتہ چار برس کی بلند ترین سطح ہے۔ انہوں نے کہا […]
عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ آفس 5 دن کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہفتے کے چار دن پاسپورٹ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا، عوام کی سہولت کیلئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ دفاترہفتے میں پانچ دن کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاسپورٹ آفس […]
احتساب عدالت پشاور نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے متعدد ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات کی توثیق کر دی ہے۔ نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹرکے مطابق عدالت نے 6 نامزد ملزمان اور 2 بے نامی داروں کے اثاثے منجمد کرنے کے اقدام کو برقرار رکھا ہے۔ پراسیکیوٹر نے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پتنگ بازی کے دوران ڈور پھرنے کے واقعے میں پولیس اہلکار کے زخمی ہونے پر فوری نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پتنگ بازی پر پہلے سے عائد پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں اور قانون نافذ […]
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بیوی کے تشدد سے تنگ شوہر کی شکایت پر تنازع حال کر دیا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کو لاہور کے ایک شہری نے ویڈیو کال کے ذریعے شکایت درج کرواتے ہوئے مبینہ طور پر اپنی بیوی کے ہاتھوں تشدد کے بعد پولیس سے تحفظ کی درخواست کی۔ سیف سٹی […]
نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل نے صدارت اور سیکرٹری کی اہم نشستیں جیت لیں۔ ڈیموکریٹس نے نائب صدور کی 2 نشستیں بھی اپنے نام کر لیں ،جرنلسٹ پینل نے ایگزیکٹو باڈی کی سات نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ۔ ہوا ، مجموعی طور پر 2180 ووٹرز نے اپنا […]
پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کر دیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب افغانستان کے شہر قندھار میں واقع قندھار ائیر فیلڈ کی آئل ڈمپ سائٹس پر کیے گئے حملے کی ویڈیو جاری کر دی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات تاحکم ثانی برقرار رہیں گی، پیٹرول 321 روپے17 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی سطح پر برقرار رہے گی۔ […]