Advertisement

میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

میٹرو بس سروس کے کرایوں میں  10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

لاہور، ملتان، راولپنڈی میٹروبس سروس کے کرایوں میں 10 روپے اضافہ کیا گیا ، کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا۔

اضافے کے بعد میٹرو بس سروس کا کیش کرایہ 40 روپے وصول کیا جائے گا، ٹی کیش کارڈ کے ذریعے سفر کرنیوالوں کو موجودہ کرائے سے بھی کم 25 روپے ادا کرنا ہوں گے۔

خیال رہے کہ اضافے سے قبل لاہور ، ملتان اور راولپنڈی میں میٹرو بس کا کرایہ 30 روپے تھا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے