تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم اوورز نہیں کاٹے گئے۔
پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں پی ایس ایل میں کامیابی ملی تو پہلے میڈیا کے ساتھ بیٹھوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ سیالکوٹ نام کا انتخاب اس […]
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محسن […]
بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ باقی دو میچز میں ان کی شرکت کا فیصلہ ٹریننگ پر واپسی اور فٹنس کے مراحل کے بعد کیا جائے گا۔ تلک ورما […]
پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے یہ کامیابی صرف پی سی بی کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے آج کی نیلامی معمولی نہیں تھی یہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد ہے، یہ کوئی معمولی رقم نہیں […]
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے کے لیے آج بولی کا عمل اسلام آباد جناح کنونشن میں مکمل ہوا جس میں دس گروپس نے شرکت کی تاہم علی ترین گروپ نیلامی سے عین وقت پر دست بردار ہوگیا بعدازاں 9 گروپس نیلامی میں شریک ہوئے۔ ساتویں فرنچائز کی نیلامی […]
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی سی) کے صدر امین الاسلام اور اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر اصف نذرل نے پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹرآصف نے کہا کہ ورلڈکپ کیلیے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے اور نہ ہم اپنےکھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پر کوئی سمجھوتہ کریں گے۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلیے129 رنز کا ہدف دیا تھا، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 ویں اوورمیں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم […]
ذرائع کے مطابق مستفیض الرحمان سمیت آٹھ بنگلا دیش کرکٹرز پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اپنی رجسٹریشن کروالی ہے۔ پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلادیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔ اب تک پی ایس ایل الیون سیزن کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں میں مستفیض الرحمان، شکیب الحسن […]
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ملائیشیا میں ڈیوس کپ جونیئرز انڈر 16 میں گولڈ میڈل، سری لنکا میں اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ ترکی میں ہونے والی آئی ٹی ایف ماسٹرز 45 پلس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلی بار شرکت کرتے ہوئے دو […]
تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پاکستان سپر لیگ ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ یہ اعزاز انویریکس کے وژن، اعتماد اور اسٹریٹجک سوچ کا واضح ثبوت ہے۔ اہل فہرست میں سب سے پہلے شامل ہونا اس بات کی علامت […]
ایونٹ میں گروپ سی میں شامل ممبئی کی ٹیم اپنے آخری میچز جے پور میں ہماچل پردیش (6 جنوری) اور پنجاب (8 جنوری) کے خلاف کھیلے گی۔ واضح رہے شریاس ایر نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انجری کے بعد سے کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔ انجری کے باعث ان کو […]
54 سالہ ڈیمین مارٹن پچھلے ہفتے اچانک بیمار پڑ گئے تھے جس کے بعد انہیں جلدی اسپتال منتقل کیا گیا اور میننجائٹس کی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں انڈیوسڈ کوما میں رکھا تھا۔ سابق ساتھی کھلاڑی ایڈم گلکرسٹ نے اتوار کو ڈیمین مارٹن کے خاندان کی جانب سے ایک بیان میں کہا کہ آسٹریلیا […]
بنگلادیشی مشیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرالاسلام کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت جانے کا اب کوئی جواز نہیں رہا کیونکہ بھارت ہمارے کھلاڑیوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں بظاہر ناکام نظر آرہا ہے۔ بنگلا دیش نے بھارت سے اپنے ورلڈ کپ […]