Advertisement

پاکستان ٹینس فیڈریشن کیلیے 2025 اسکی کھیل کی ترقی کا کامیاب سال ثابت ہوا

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ملائیشیا میں ڈیوس کپ جونیئرز انڈر 16 میں گولڈ میڈل، سری لنکا میں اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ ترکی میں ہونے والی آئی ٹی ایف ماسٹرز 45 پلس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلی بار شرکت کرتے ہوئے دو گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے