وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں […]
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 17 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 287 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی جس سے ملک کا وقارعالمی سطح پر مزید بلند ہوا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستانی قوم، مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ […]
گجرات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری احکامات موصول ہوتے ہی رانا عمر فاروق نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا اور روانہ ہو گئے۔ رانا عمر فاروق تقریباً 9 ماہ تک بطور […]
افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھرجنوبی وزیرستان کےعلاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل افغان طالبان رجیم نے سرحدی علاقوں میں پاکستان کی شہری آبادی پرگولہ باری کی ،افغانستان کی جانب سےفائرکیاگیامارٹرگولہ مقامی شہریوں کےگھرپرآکرلگا۔ افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال گولہ باری سے 4بچے اور ایک خاتون […]
پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں امیگریشن اور پاسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کیلیے بریفننگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن […]
نارمل پاسپورٹ کے اجرا کی مدت 21 دن سے کم کرکے 14 کر دی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں شہریوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے۔ سیکرٹری داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن اور متعلقہ حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیر داخلہ […]
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے تاہم بعد از دوپہر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ […]
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگرملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا ہے، کیس میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ اسلام آباد […]
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت تاریخی پیکج کا اعلان کرینگے جس کے تحت گھر کی خریداری کیلئے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 25 لاکھ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر 1 کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا،پہلے دس برس […]
انٹرپول نے ملک ریاض اورانکے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے کہنے پر انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کیے۔ اس موقع پر ڈی جی آپریشنز نیب امجد […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران ملک کی معاشی اور سفارتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آنے والے جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے غیر معمولی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنا گھر اسکیم کا اطلاق صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہو گا ، گھر کی خریداری کیلئے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت میں 50 ایکڑ اراضی پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے اندر قائم کیا جائے گا جو ملک کا پہلا مکمل اینڈ ٹو اینڈ میڈیا پروڈکشن حب ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے […]