Advertisement

پاکستان

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ہیڈ آفس میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی اے نے مؤقف اختیار کیا کہ فروری میں ریفرنس سے 12.7 […]

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح […]

کفایت شعاری اقدامات سے 129 ارب روپے کا ریلیف، وزیراعظم کا کم آمدنی والے طبقے پر فوکس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں کفایت شعاری اقدامات اورعوامی ریلیف سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کم آمدنی والے طبقات کوریلیف فراہم کرنے کیلئے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ صوبوں کے ساتھ مشاورت مکمل […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور، اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق فی کلو قیمت میں 78 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل […]

قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ آن ارائیول عارضی طور پر معطل کر دیا

دوحہ: قطر نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت عارضی طور پر معطل کر دی۔ پاکستانی سفارت خانے کے مطابق موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستانی شہریوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قطر روانگی سے قبل باقاعدہ ویزہ حاصل کریں۔ بیان میں کہا […]

مردان میں پہاڑ کا تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، متعدد ملبے تلے دب گئے

مردان کے علاقے رستم کی یونین کونسل ننگ آباد میں پہاڑوں کی کٹائی کے دوران اچانک تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اورریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ حکام کا […]

وزیر پیٹرولیم اور فرانس کے سفیر کی ملاقات، توانائی و معدنیات میں تعاون مزید مضبوط

اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے ملاقات کی، جس میں توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران فرانسیسی سفیر نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مؤثر سپلائی حکمت عملی کوسراہتے ہوئے کہا کہ دیگر […]

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، فی لیٹر 240 روپے مقرر

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی ریٹیل فی لیٹر قیمت 20 روپے بڑھا کر 240 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل دودھ کی فی لیٹر قیمت 220 روپے تھی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئی قیمت شہر بھر میں فوری طور […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کے گاؤن پہننے کی پابندی ختم

اسلام آباد، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلاء کے لیے گاؤن پہننے کی لازمی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ڈپٹی رجسٹرارجنرل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق وکلاء کی یہ روایت تاحکم ثانی ختم رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وکلاء […]

آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر آپریشن عارضی طور پر روکا گیا ہے۔ […]

دہشتگرد نیٹ ورک میں لڑکیوں کا جنسی استحصال، ڈاکٹر صبیحہ کا نام سامنے آگیا

دہشتگرد نیٹ ورک میں لڑکیوں کا جنسی استحصال، ڈاکٹر صبیحہ کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کر کے خاتون خودکش بمبارکو گرفتارکرلیا جس سے ملک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ مجھے بہکا کر اور استحصال کر کے استعمال کیا گیا،ڈاکٹر صبیحہ پر نوجوان […]

وزیر دفاع نے افغانوں کی مہمان نوازی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی 78 سالہ تاریخ میں کئی غلطیاں کیں۔ لیکن افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان پر اسپتال پر حملے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اور […]

وزیر اعظم کی کویت کے ولی عہد کو سرکاری دورے کی دعوت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکبادوں کا تبادلہ کیا۔ اور پوری امت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی […]

افغان طالبان کو پاکستان کیخلاف ڈرون بھارت فراہم کر رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے ڈرون بھارت فراہم کر رہا ہے۔ کابل میں حالیہ حملے کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تفصیلات […]