Advertisement

پاکستان

گجرات پولیس کا ایک اور سپوت راہ حق میں جام شہادت نوش کر گیا

آئی ایم ایف کا پیٹرول اور سولر سسٹمز پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کے لیے پاکستان سے ٹیکس […]

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ گئی ہے، امریکی خام تیل کی فروخت 103 ڈالر فی بیرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت آبنائے ہرمز پر تقریباً […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج قیمت گزشتہ دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں تقریباً 0.4 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کے فی اونس نرخ 4685 […]

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونا 2 ہزار 800 روپے تولہ مہنگا ہوا تھا، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 15 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد […]

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شماریات بیورو کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1482 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ کے مقابلے میں 0.43 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے شمالی […]

مری میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری

مری پولیس نے آئندہ چند روز کے دوران شدید موسمی حالات کے پیش نظر مری اور گردونواح کے علاقوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر کی جانب سے سیاحوں اور مقامی شہریوں کے لیے خصوصی ٹریول ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم […]

قانونی اصلاحات کے باوجود زیادتی کا شکار افراد کو انصاف تک رسائی میں مشکلات کا سامنا، رپورٹ

پاکستان میں جنسی تشدد سے متعلق قوانین کو وسعت دینے، سزاؤں میں اضافہ کرنے اور طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے کی جانے والی اصلاحات ابھی تک متاثرہ افراد کے لیے موثر انصاف اور تحفظ میں خاطر خواہ بہتری نہیں لا سکیں۔ یہ انکشاف عالمی غیر سرکاری تنظیم، ایکوایلیٹی ناؤ (Now Equality) کی حالیہ […]

پاک افغان سرحد سے خاردار تاریں ہٹانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے پاک افغان سرحد سے خاردار تاریں ہٹانے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ وزارت اطلاعات نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ترجمانوں کی جانب سے جھوٹے دعوے کیے […]

مارچ میں مہنگائی کی شرح حکومتی اندازوں سے کم رہی

پاکستان میں مارچ 2026 کے دوران مہنگائی کی سالانہ شرح 7.3 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو حکومتی اندازوں سے کم ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق فروری میں یہ شرح 7 فیصد تھی، جبکہ مارچ 2025 میں مہنگائی نہایت کم سطح 0.69 فیصد پر ریکارڈ کی گئی تھی۔ جاری مالی سال کے ابتدائی نو ماہ […]

خیبر اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے دو مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرکے فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز […]

اسٹیٹ بینک کا بڑا اقدام، الصحارا ایکس چینج کمپنی کا لائسنس منسوخ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میسرز ال صحارا ایکس چینج کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد کمپنی زرمبادلہ کے کسی بھی قسم کے کاروبار کی مجاز نہیں رہی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام کمپنی کی اپنی درخواست پراٹھایا گیا ہے۔ […]

پاک افغان ایڈیشنل سیکرٹری لیول کے مذاکرات شروع

اسلام آباد: (ہیڈ انویسٹی گیشن ٹیم، زاہد گشگوری) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایڈیشنل سیکرٹری لیول کے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ یہ مذاکرات آج چین کے شہر ارمچی میں ہو رہے ہیں۔ کابل اور اسلام آباد کے درمیان یہ سہ فریقی مذاکرات ہیں۔ جس […]

اسرائیل,ایران جنگ پاکستان کی سفارتی کوشش