چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے ہتھیاروں کی فروخت کو بند کر دے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کو چین امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی سختی سے پابندی کرنی چاہیے۔ […]
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی شکست تسلیم نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی شکست تسلیم نہیں کرے گا اور امریکا و اسرائیل اسے ایسا کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ […]
ٹوکیو: جاپان کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کی طرف میزائل فائر کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شمالی کوریا کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ کیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے […]
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔ خطے میں جنگ پھیلنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں خبردار کیا کہ موجودہ تنازع پورے خطے میں پھیلنے کا خطرہ ہے۔ اور […]
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی افواج کو بے دخل کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو غیر ملکی جارحین کو نکالنے […]
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ خطے کے ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کرے اور موجودہ صورتحال میں کشیدگی کو مزید بڑھانے سے بچنے کی کوشش کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو […]
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے حوالے سے سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں یہ اڈے اب ممکنہ طور پر جائز اہداف بن چکے ہیں۔ ایرانی حکام کی جانب سے جاری بیان میں اماراتی شہریوں کو خبردار […]
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جھڑپوں کے دوران گزشتہ دو ہفتوں میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی اخبارThe Wall Street Journal کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں سے 6 کویت جبکہ 6 عراق میں مارے گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک اور امریکی فوجی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم حملے کے دوران کسی طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ حملے کے بعد موجود 5 طیاروں میں سے 4 طیارے مکمل طور پر فعال اوراستعمال کے لیے تیار ہیں۔ صدر […]
امریکا نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔ دیگر رہنماؤں میں […]
ایران کی جانب سے حملوں میں اضافے کے بعد اٹلی نے عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا۔ عراق کے خودمختار خطے عراقی کردستان کے شہر اربیل میں قائم کیمپ سنگارا ائیر بیس پر حالیہ فضائی حملے کے بعد اٹلی نے اپنے فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے، حملے کے […]
عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ عراقی حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی سفارتخانے کے ہیلی پیڈ کے قریب جگہ پر میزائل سے حملہ کیا گیا۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے فوری بعد […]
امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنے کیلئے بی 2 بمبار طیارے روانہ کر دیئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے نہ صرف ایرانی حکومت سے لاحق خطرے کو ختم کرنا ہے بلکہ مستقبل میں اس کی طاقت بحال کرنے کی صلاحیت […]