امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل کی قیمت 8 فیصد اضافے کے بعد 121 […]
مشرق وسطیٰ میں مسلسل بے یقینی اور امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 111 ڈالر فی بیرل تک پہنچ […]
برطانیہ نے لندن میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے وضاحت طلب کی ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق یہ اقدام سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے اشتعال انگیز تبصروں کے جواب میں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے ایرانی سفیر سے ان بیانات اور آن لائن سرگرمیوں پر […]
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا ہے کہ ملک کی افواج مکمل طور پر تیار ہیں اور موجودہ صورتحال کو جنگ کے خاتمے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ میدان میں وقتی خاموشی یا جنگ بندی جیسی صورتحال پیدا […]
سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ میں قیام کرنے پر حراست میں لیا گیا، جبکہ پانچ افراد کو مبینہ طور پر بغیر اجازت عازمینِ حج کی معاونت کرنے کے […]
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط کو مسترد کر دیا۔ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو میں اسے اکنامک نیوکلیئر ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا بھتہ خوری کی اجازت نہیں دیگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو کسی قیمت پر نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنانے دیں […]
امریکا نے ایران کے بینکاری کے شعبے میں ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان اداروں اور شخصیات نے اربوں ڈالر کا تیل پار کرانے میں مدد دی۔ امریکا نے دھمکی دی ہے کہ وہ ایران کے ان بینکوں پر پابندیاں عائد کر دے گا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف طویل المدتی ناکہ بندی کی تیاری کریں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے۔ صدر ٹرمپ نے مزید […]
وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر کے دوران پیش آنے والے میں گرفتار مسلح مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق گرفتار شخص 31 سالہ کول ٹوماس ایلن ہے جس کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق تقریب کے دوران حراست میں لیا گیا، جس کے […]
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس کا اصل ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے ، ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں کو بھی نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے دوران حملہ آور نے کم از کم پانچ سے آٹھ گولیاں چلائیں۔ زخمی ہونے والا […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر کو ابھی پاکستان روانہ نہیں کیا جا رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دورہ پاکستان کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر کو ابھی پاکستان روانہ نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی قیادت سے متعلق مثبت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم ایک اچھے انسان ہیں اور ملک میں بہتری چاہتے ہیں۔ جبکہ انہوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، ہدف میں ہی تھا۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری جان لینے کی ایک اور کوشش تھی ، میرے […]
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔ تاہم جنگ بندی معاہدے میں توسیع سے متعلق خبریں درست نہیں۔ وائٹ ہاؤس ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت جاری ہے۔ اور امید ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی اسی […]