پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے یہ کامیابی صرف پی سی بی کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے آج کی نیلامی معمولی نہیں تھی یہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد ہے، یہ کوئی معمولی رقم نہیں […]
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے کے لیے آج بولی کا عمل اسلام آباد جناح کنونشن میں مکمل ہوا جس میں دس گروپس نے شرکت کی تاہم علی ترین گروپ نیلامی سے عین وقت پر دست بردار ہوگیا بعدازاں 9 گروپس نیلامی میں شریک ہوئے۔ ساتویں فرنچائز کی نیلامی […]
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی سی) کے صدر امین الاسلام اور اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر اصف نذرل نے پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹرآصف نے کہا کہ ورلڈکپ کیلیے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے اور نہ ہم اپنےکھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پر کوئی سمجھوتہ کریں گے۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلیے129 رنز کا ہدف دیا تھا، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 ویں اوورمیں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم […]
ذرائع کے مطابق مستفیض الرحمان سمیت آٹھ بنگلا دیش کرکٹرز پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اپنی رجسٹریشن کروالی ہے۔ پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلادیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔ اب تک پی ایس ایل الیون سیزن کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں میں مستفیض الرحمان، شکیب الحسن […]
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ملائیشیا میں ڈیوس کپ جونیئرز انڈر 16 میں گولڈ میڈل، سری لنکا میں اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ ترکی میں ہونے والی آئی ٹی ایف ماسٹرز 45 پلس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلی بار شرکت کرتے ہوئے دو […]
تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پاکستان سپر لیگ ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ یہ اعزاز انویریکس کے وژن، اعتماد اور اسٹریٹجک سوچ کا واضح ثبوت ہے۔ اہل فہرست میں سب سے پہلے شامل ہونا اس بات کی علامت […]
ایونٹ میں گروپ سی میں شامل ممبئی کی ٹیم اپنے آخری میچز جے پور میں ہماچل پردیش (6 جنوری) اور پنجاب (8 جنوری) کے خلاف کھیلے گی۔ واضح رہے شریاس ایر نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انجری کے بعد سے کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔ انجری کے باعث ان کو […]
54 سالہ ڈیمین مارٹن پچھلے ہفتے اچانک بیمار پڑ گئے تھے جس کے بعد انہیں جلدی اسپتال منتقل کیا گیا اور میننجائٹس کی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں انڈیوسڈ کوما میں رکھا تھا۔ سابق ساتھی کھلاڑی ایڈم گلکرسٹ نے اتوار کو ڈیمین مارٹن کے خاندان کی جانب سے ایک بیان میں کہا کہ آسٹریلیا […]
بنگلادیشی مشیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرالاسلام کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت جانے کا اب کوئی جواز نہیں رہا کیونکہ بھارت ہمارے کھلاڑیوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں بظاہر ناکام نظر آرہا ہے۔ بنگلا دیش نے بھارت سے اپنے ورلڈ کپ […]
میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی بھجوائے ہیں۔ پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر ناموں میں تبدیلی کر سکتا ہے، اس کے بعد ٹیم میں تبدیلی کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی سے […]
ذرائع کے مطابق آسٹریلیا فروری میں شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پیٹ کمنس کی دستیابی کے حوالے سے محدود خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے 2023 کے 50 اوورز فارمیٹ کے ورلڈ کپ میں ٹریوس ہیڈ کو انجری کے باعث ٹیم کے ساتھ رکھا گیا تھا اور […]
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم میں عالمی سطح کے تجربہ کار کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جیسے کوئنٹن ڈی کوک جو حال ہی میں بین الاقوامی ریٹائرمنٹ سے واپس آئے ہیں اور فاسٹ باولر انرچ نورتجے جو شدید انجری سے بحالی کے باعث ٹیم میں واپس لوٹے ہیں۔ […]
عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک طویل اور جذباتی پریس کانفرنس میں اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ نسلی امتیاز اور شناخت کے مسائل پر بھی کھل کر بات کی۔ پاکستان […]