تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا۔ تاہم دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ […]
تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونِ خصوصی اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ ای سی سی نے حال ہی میں انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلیے انعامی رقم کی منظوری دے دی۔ وزیرِ خزانہ نے کہا کہ […]
تفصیلات کے مطابق پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نمایاں کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا۔ سال 2025 کے دوران رونالڈو نے تمام مقابلوں میں مجموعی طور پر 40 گول اسکور کیے، جو ان […]
ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے سمیر منہاس (142) اور عثمان خان (121) کی شاندار سنچریز کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 354 رنز بنائے۔ حذیفہ احسن نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔ […]
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ ‘طویل سوچ وبچار اور مسلسل اختلافات، جو گزشتہ چند برسوں سے حل نہیں ہوسکے، کے بعد میں نے طلاق کے لیے کیس دائر کردیا ہے’۔ انہوں نے لکھا کہ ‘میری درخواست ہے کہ ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں اور ہماری پرانی […]
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کریں گے، پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، علی ترین اگر نئی ٹیم کی بولی میں کامیاب ہوں گے تو وہ ضرور ٹیم کے […]
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا۔ پی سی بی کو دنیا بھر سے 12 بولیاں موصول ہوئیں جن کی جانچ پڑتال کے بعد 10 کو اہل قرار دے دیا گیا۔ تکنیکی معیار پر پورا اترنے والی 10 پارٹیاں نیلامی کے مرحلے […]
تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انجری کی نوعیت کا حتمی اندازہ ایم آر آئی کے بعد ہی ہو سکے گا۔ اس انجری کے باعث شاہین آفریدی کے […]
اییشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شائقین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق میلبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز 93 ہزار 442 افراد میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس […]
جمعہ کو سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعطم صرف دو رنز بناسکے اور ٹام کوران کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ میچ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے 37 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ سڈنی سکسرز نے میلبرن اسٹارز کو جیت کیلئے […]
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 سے 2 نئی ٹیموں کو شامل کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے 2 بار بڑھنے والی مقررہ تاریخ کے اندر 12 پارٹیز نے بڈز جمع کرا دیں۔ پی سی بی نے ٹینڈر کے نتائج کو غیر معمولی اور حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ بڈرز پاکستان سمیت دنیا […]
کراچی نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے طلحہ طالب نے کامن ویلتھ، ایشین گیمز کی تیاری کے لیے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے بہتر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ ان کا موقف ہے کہ ٹریننگ اور جم کے لیے اچھی سہولت مل جائیں تو کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیت سکتا […]
ایشز ٹیسٹ کرکٹ میں الیکس کیری کو ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ رنز والے وکٹ کیپر بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے مزید 128 رنز درکار ہیں۔ کیری نے اس سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہت شاندار بیٹنگ کی ہے اور 15 اننگز میں 743 رنز اسکور کیے ہیں جس میں […]
یہ ورلڈ اسپورٹس سمٹ ایک عالمی معیار کا کھیلوں کا اجلاس ہے جس میں دنیا بھر کے معروف کھلاڑی، کھیل کے عہدیدار اور اسٹیک ہولڈرز شرکت کرتے ہیں تاکہ کھیلوں میں شاندار کارکردگی کو سراہا جائے اور کھیلوں کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ ارشد ندیم اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے […]