Advertisement

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پرپہنچ گئے۔ وزیراعظم سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کریں گے ،جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر عزت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے نیا بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے نیا بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے نیا بورڈ تشکیل دینے […]

صدر نے نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

صدرمملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت منظوری دی۔صدر مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ صدرمملکت نے اس تقرری […]

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت ایک بار بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ ،43 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام […]

بلوچستان حکومت کا بڑا کفایت شعاری اخراجات کم کرنے کیلئے اہم فیصلے

کوئٹہ میں میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سرکاری اخراجات میں کمی اور ایندھن کی بچت کیلئے بڑے پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں حکومت بلوچستان کے اہم حکام کے علاوہ گورنر بلوچستان، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے بھی خصوصی شرکت کی۔ کابینہ […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

   محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں بشمول خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی مزید بارش ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ […]

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی ، ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی ، بانی پی ٹی آئی کی صحت، آنکھ کی بیماری اور جاری علاج سے متعلق تفصیلی بات چیت کی […]

تحریک انصاف کے رہنما ملک نیاز جھکڑ انتقال کر گئے

سابق رکن  قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما ملک نیاز احمد جھکڑ انتقال کر گئے۔ لیہ سے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ موجودہ ایم این اے اویس حیدر جکھڑ کے والد ہیں۔ ملک نیاز احمد جکھڑ مختلف ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہے ، 4 بار جیتے ، 4 بار […]

190ملین پاؤنڈ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

190ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف نے کی۔ بیرسٹر اعتزاز […]

پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع

حکومتِ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اب اہل طلبہ 20 مارچ 2026 تک مقررہ آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ […]

بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے موسمی صورتحال کے بارے میں الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 12 مارچ کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ خطہ پوٹھوہار بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور میانوالی میں آندھی اور ہلکی […]

آئی ایم ایف کی تجویز کے بعد روپے کی قدر میں کمی، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی کرنسی کی قدر کو حقیقی مؤثر شرح تبادلہ کے مطابق ایڈجسٹ کرے، جس کے نتیجے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ جاری مشاورت کے دوران ادارے نے کہا ہے کہ شرح تبادلہ کو […]

مہنگائی کا طوفان، دودھ، دہی، پھل اور تعمیراتی سامان کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملتان: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیاء خورونوش اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملتان میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد دودھ 220 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دہی کی قیمت بھی […]

سندھ کابینہ کا اسکولوں کی بندش؛ افطار پارٹیوں پر پابندی اور سرکاری دفاتر 4 دن کھولنے کا فیصلہ

 سندھ کابینہ نے صوبے میں سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ کابینہ اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں صرف چار دن دفاتر کھلیں گے ، ایک اضافی چھٹی ہو گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بھر میں اسکول 2 ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔ اسکولز […]