Advertisement

تحریک انصاف کے رہنما ملک نیاز جھکڑ انتقال کر گئے

سابق رکن  قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما ملک نیاز احمد جھکڑ انتقال کر گئے۔

لیہ سے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ موجودہ ایم این اے اویس حیدر جکھڑ کے والد ہیں۔ ملک نیاز احمد جکھڑ مختلف ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہے ، 4 بار جیتے ، 4 بار شکست کا سامنا ہو

ملک نیاز جکھڑ نے اپنے سیاسی کیریئر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستہ رہے، آخری بار 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے