تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز سے دو بحری جہازوں کے گزرنے سے متعلق امریکی دعویٰ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اس سے قبل امریکی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ دوامریکی پرچم بردار تجارتی جہازوں نے آبنائے ہرمزعبور کیا ہے تاہم ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اس بیان […]
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر خوارج کے خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت […]
متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ علاقائی پیش رفت اور سیکیورٹی صورتحال […]
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے جدید جنگی حکمت عملی کو فروغ دینے کیلئے مصنوعی ذہانت کے میدان میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سات معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طے کر لیے ہیں۔ ان کمپنیوں میں اسپیس ایکس، اوپن اے آئی، گوگل، این ویڈیا، مائیکروسافٹ اور ایمیزون شامل ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق یہ شراکت داریاں امریکی فوج کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے اور […]
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ افسوسناک حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا ہے، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ پرواز کے دوران اچانک تکنیکی خرابی یا دیگر وجوہات کے باعث حادثے کا شکار ہوا، تاہم اصل وجہ فوری […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا اپنا دھمکی آمیز لہجہ تبدیل کرے تو تہران مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران ہمیشہ سفارتی حل کا حامی رہا ہے، تاہم دباؤ اور دھمکیوں کے تحت کسی قسم کی بات چیت ممکن نہیں۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے واضح […]
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے۔ اپنے بیان میں رافیل گروسی نے کہا کہ افزودہ یورینیم کی بڑی مقدار ابھی تک اصفہان جوہری مرکز میں ہو سکتی ہے، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدے کیلیے بے تاب ہے ، ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔ اس کی اجازت نہیں دینگے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی نیوی، فضائیہ کچھ نہیں بچا ،ایران کی معیشت تباہ ہو چکی ہے ، ہمارے خوبصورت بی ٹو بمبار طیاروں نے انکی […]
ایران نے جنگ بندی معاہدے سے متعلق نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھجوا دی ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تجویز جمعرات کے روزمختلف ثالثی چینلز کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچائی گئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس عمل میں پاکستان نے اہم کردارادا کیا ہے، جس کے […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے دی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں۔ اور یقین نہیں کہ دونوں ممالک کسی حتمی معاہدے تک پہنچ سکیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے۔ تاہم ایرانی قیادت اندرونی […]
افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھرجنوبی وزیرستان کےعلاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل افغان طالبان رجیم نے سرحدی علاقوں میں پاکستان کی شہری آبادی پرگولہ باری کی ،افغانستان کی جانب سےفائرکیاگیامارٹرگولہ مقامی شہریوں کےگھرپرآکرلگا۔ افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال گولہ باری سے 4بچے اور ایک خاتون […]
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ماہ کی کم ترین سطح کے بعد بحالی دیکھی گئی ہے، تاہم تیل کی بلند قیمتوں کے باعث مہنگائی اور شرح سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کے خدشات برقرار ہیں۔ اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4,566.73 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جبکہ […]
انٹرپول نے ملک ریاض اورانکے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے کہنے پر انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کیے۔ اس موقع پر ڈی جی آپریشنز نیب امجد […]
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ فضول مشورے دے رہے ہیں، ناکہ بندی سے تیل کی قیمت 140 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ ایرانی اسپیکر نے کہا کہ اصل مسئلہ نظریہ نہیں بلکہ ذہنیت ہے، غیر حقیقی اور غلط مشورے فیصلوں کا حصہ بن رہے ہیں، امریکی ناکہ […]