Advertisement

امریکا کا پشاور میں قونصل خانہ بند کرنےکا فیصلہ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے پشاور میں قونصل خانہ بند کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نےگانگریس کو قونصل خانہ بند کرنے سےمتعلق آگاہ کردیا،قونصل خانے کی بندش سے امریکا کوسالانہ7.5ملین ڈالر بچت ہوگی۔

واضح رہے کہ پشاور کا قونصل خانہ افغان سرحد کے قریب امریکا کا اہم لاجسٹک مرکز رہا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے